پاکستان

عمران خان کی امریکا کو الیکشن میں مداخلت کی دعوت ملکی خودمختاری کیخلاف ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی امریکا کو الیکشن میں مداخلت کی دعوت ملکی خودمختاری کیخلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہم چلائی گئی کہ الیکشن نہیں ہورہے، ن لیگ بھاگ رہی ہے جبکہ …

Read More »

عمران خان کو انجام تک پہنچاؤں گا، جادو ٹونے سے ملک کے فیصلے نہیں کرانے۔ عون چوہدری

عون چوہدری

لاہور (پاک صحافت) عون چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انجام تک پہنچاؤں گا، جادو ٹونے سے ملک کے فیصلے نہیں کرانے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ 9 فروری کومیری کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری ہوا، میں …

Read More »

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کی دو ٹوک الفاظ میں فضل الرحمان کے بیان کی تردید

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے دو ٹوک الفاظ میں مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کی ہے۔ سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے قریبی …

Read More »

مولانا ثابت کردیں کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں، ملک محمد احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ مولانا ثابت کردیں کہ کوئی ایک میٹنگ جس میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن پر ہرزہ سرائی کرنیوالے بانیٔ پی ٹی آئی انکے قدموں میں بیٹھ گئے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کنٹینر پر مولانا فضل الرحمٰن سمیت علمائے کرام سے متعلق ہرزہ سرائی کرتے تھے، کل کم ازکم وہ علمائے کرام کے قدموں میں تو بیٹھ گئے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں …

Read More »

عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمٰن کو ہوا، فیصل کنڈی کا سوال

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن پی ڈی ایم کے سربراہ تھے عدم اعتماد سے منع کر دیتے، عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمٰن کو ملا۔ فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے بات کرتے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد پر اجلاس کی صدارت مولانا کرتے تھے، کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں اجلاس ہوتے تھے تو صدارت خود مولانا فضل الرحمٰن کرتے تھے۔ تفصصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت …

Read More »

کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ مولانا صاحب ہارے خیبرپختونخوا میں ہیں اور نقصان …

Read More »

ہماری خواہش آج بھی یہی ہے کہ مولانا کے ساتھ بیٹھیں، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری خواہش آج بھی یہی ہے کہ مولانا کے ساتھ بیٹھیں۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو عوام نے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل …

Read More »