پاکستان

پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ لاہور، قصور اور شیخوپورہ میں دستوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔ …

Read More »

بلاول آپ کیلئے کام کرے گا اور لڑے گا۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ بلاول آپ کیلئے کام کرے گا اور لڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی نوعمر رہنما اور چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو نے لاڑکانہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پنجاب میں الیکشن سیکیورٹی کے انتظامات مکمل ہیں۔ ڈاکٹر عثمان انور

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن سیکیورٹی کے انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ الیکشن 2024ء کے پر امن انعقاد کیلئے الحمدللہ پنجاب پولیس تیار ہے، پاکستان کے تمام قومی ادارے …

Read More »

عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ

پولیس

راولپنڈی (پاک صحافت) 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے حلقہ این اے باون ،تریپن، چون، پچپن، چھپن اور ستاون میں فلیگ مارچ کیے گئے، اس کا مقصد الیکشنز 2024 کے پرامن انعقاد …

Read More »

دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید

تھانہ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) دہشت گردوں نے پولیس تھانے پر حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانہ چودھوان پر رات گئے دہشت گردوں نے بھارتی ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ …

Read More »

شکست نظر آنے پر عطاء تارڑ ووٹرز کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں شکست نظر آنے پر عطاء تارڑ ووٹرز کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ ن لیگ الیکشن کے دن …

Read More »

این اے 52، پی پی کے راجہ پرویز اشرف اور ن لیگی راجہ جاوید کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع

(پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 52 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے راجہ جاوید اخلاص کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 52 میں کل 19 امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑ رہے …

Read More »

مری میں برف میں پھنسے افراد مدد کیلئے پکارتے رہے، مریم نواز

مریم نواز

مری (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مری میں برف میں پھنسے افراد مدد کے لیے پکارتے رہے مگر بے حس حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ تفصیلات کے مطابق مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز …

Read More »

جموں کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہم لا تعلق نہیں رہ سکتے، نگراں وزیراعظم

(پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہم لا تعلق نہیں رہ سکتے۔ پاکستان کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی …

Read More »

مجھے نکالنے والا تاحیات نااہل ہوچکا ہے، نواز شریف

مری (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سزا اور نااہلی قدرت کا جواب ہے، نواز شریف نکالنے والا تاحیات نااہل ہوچکا ہے اور نوازشریف عوام کے سامنے کھڑا ہے ۔ مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز …

Read More »