احسن اقبال

پی ٹی آئی نے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھرا۔ احسن اقبال

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نام لئے بغیر دانیال عزیز اور ان کے والد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ظفروال کے سیاستدانوں نے 70 سالوں میں کوئی ایک منصوبہ بنایا ہو؟ ان کی دلچسپی اتنی ہے کہ ووٹ لے کر بس اڈہ چلانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ایم این اے صاحب ہیں جو میرے اوپر گالی گلوچ کر رہے ہیں، ان کے والد اور انہوں نے 45 سال سے شکرگڑھ کی سیاست کی ہے، کوئی ایک منصوبہ شکرگڑھ میں دکھا دیں، ووٹ لینے کے بعد کبھی کسی کا فون نہیں سنا۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے