پاکستان

آصفہ بھٹو کا جنوبی پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں اسپتال بناکر دینے کا اعلان

آصفہ بھٹو

صادق آباد (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم جنوبی پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں اسپتال بناکر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو نے صادق آباد میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ووٹ کو عزت دینے والے نوٹ کو عزت دے رہے ہیں۔ شہلا رضا

شہلا رضا

لاہور (پاک صحافت) پی پی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دینے والے نوٹ کو عزت دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی غنڈہ گردی ہم …

Read More »

بلاول بھٹو کے مناظرے کا چیلنج کراچی کی بارش میں بہہ گیا۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے مناظرے کا چیلنج کراچی کی بارش میں بہہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک کلیئر مینڈیٹ عوام دیتے …

Read More »

عوام اپنا مائنڈ بناچکے اب رسمی انتخابی مہم باقی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عوام اپنا مائنڈ بنا چکے، اب رسمی انتخابی مہم باقی ہے۔ تتفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ انتخابات میں 2 …

Read More »

آج تہذیب کا دشمن جیل میں پڑا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن

بنوں (پاک صحافت) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج تہذیب کا دشمن جیل میں پڑا ہے، آج ان پر ایسے مقدمات بن رہے ہیں جن کا ہم تو سوچ بھی نہیں سکتے۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے …

Read More »

کبھی کسی کو چور ڈاکو نہیں کہا، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں نے کبھی کسی کو چور ڈاکو نہیں کہا، آنے والی حکومت کو پورے پانچ سال دیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ 5 سال میں ہی …

Read More »

بلاول ثابت کر دیں ووٹ خریدنے والے لیگی تھے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ بلاول ثابت کر دیں کہ ووٹ خریدنے والے مسلم لیگ ن کے لوگ تھے، میں سیاست سے دستبردار ہوجاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول صاحب آپ باپ کے لاڈلے ہیں، ہم عوام کے لاڈلے …

Read More »

الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ معاشی مسائل، آبادی پر کنٹرول اور گورننس ریفارمز پر کام …

Read More »

پاکستان سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان سے غزہ کے لیے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ ہو گئی۔ امدادی سامان کی پانچویں کھیپ خصوصی پرواز سے نور خان ایئر بیس سے روانہ کی گئی ہے، یہ امدادی سامان این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور مسلح افواج کے افسران کی موجودگی …

Read More »

حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، جہانگیر ترین

جہانگیرترین

ملتان (پاک صحافت) چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، میں نواز شریف کے ساتھ کام کروں گا۔ خیال رہے کہ یہ بات ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہی ہے۔ …

Read More »