پاکستان

پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات درج کئے جائیں گے۔ رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمات درج کئے جائیں گے جس کے تمام ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور صوبائی وزیر ملک …

Read More »

ہم پرامن، بقائے باہمی اور ہمسایوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پر امن، بقائے باہمی اور ہمسایوں کے ساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات پر یقین رکھتے ہیں، اسی فارمولے کے تحت ہی موجودہ حکومت آگے بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان نیول اکیڈمی میں …

Read More »

صدر عارف علوی کے جانبدارانہ رویے پر گہری تشویش ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں نام نہاد صدر مملکت عارف علوی کے جانبدارانہ رویے پر گہری تشویش ہے جو پی ٹی آئی کے سیاسی مفاد میں فیصلے کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

مسلم لیگ ن عوامی سطح تک اقتدار کی منتقلی چاہتی ہے، اویس لغاری

اویس لغاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے سیکریٹری جنرل اویس لغاری نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن عوامی سطح تک اقتدار کی منتقلی چاہتی ہے، پنجاب حکومت نے ہر قانون کو عوامی خواہشات کے مطابق بنایا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پیسے والے لوگوں کو لے کر …

Read More »

13 برس میں پیپلز پارٹی نے 17 یونیورسٹیز قائم کی ہیں، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پا ک صحافت) صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے تعلیم کے معیار کی بہتری کے لیے ہمیشہ کوشش کی گئی، 13 برس میں پیپلز پارٹی نے 17 یونیورسٹیز قائم کی ہیں، ہمیشہ یونیورسٹیز کے لیے گرانٹ بڑھاتی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان قومی اور بین الاقوامی سطح پر خواتین کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان قومی اور بین الاقوامی سطح پر خواتین کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ انہوں نے  کہا ہے کہ ہمیں اپنی خواتین سفارت کاروں پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

خورشید شاہ کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، حلقے کے مسائل پر تبادلہ خیال

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماسید خورشد احمد شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سکند راجہ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران حلقے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی چیف الیکشن …

Read More »

تیل اور ڈالر پر پچھلی حکومت کی بچھائی بارودی سرنگوں کا سامنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ تیل اور ڈالر پر پچھلی حکومت کی بچھائی بارودی سرنگوں کا سامنا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 2018 میں مفت دوائیاں ملا کرتی تھی جو کہ ختم کردی گئیں تھیں لیکن اب یکم جولائی سے پورے پنجاب میں …

Read More »

وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایران سے بجلی کا معاہدہ ہوگیا ہے اور 100 میگا واٹ کا کام جلد مکمل کرلیا جائیگا۔ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے جس نے …

Read More »

ہم عوام کی خدمت کے لئے ایوان میں آئے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو ایسے ہی بدنام کیا جاتا ہے ہم تو عوام کی خدمت کے لئے ایوان میں آتے ہیں اس کے علاوہ ہمارا کوئی مقصد نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی …

Read More »