پاکستان

کراچی میں چار ٹک ٹاکروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

کراچی میں چار ٹک ٹاکروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں چار ٹک ٹاکروں کو گولی مار کر ہلاک کردیاگیاہے،عہدیداروں نے بتایا کہ منگل کی علی الصبح کراچی کے گارڈن کے علاقے انگل سریا اسپتال کے قریب ایک خاتون سمیت چار ٹک ٹیکرز کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ سٹی سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس …

Read More »

وزیر اعظم کی استعفے کی پیشکش، مریم نواز کا شدید ردعمل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم کی جانب سے مشروط استعفے کی پیشکش پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کی، مریم نواز کہتی ہیں کہ سڑک پر کھڑے ہو کر صبح شام اسمبلی کو گالیاں …

Read More »

وزیر اعظم مستعفیٰ ہونے پر راضی، مگر ایک شرط پر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دینے پر راضی ہوگئے، تاہم انہوں نے مستعفیٰ ہونے کے لئے ایک شرط رکھ دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اپوزیشن لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرادے تو وہ کل ہی استعفیٰ …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک، ایف آئی اے کو خط جاری

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پا ک صحافت) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ہیکر ز کی جانب سے ان کے موبائل فون کو کسی بھی قسم کے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے،  سپریم کورٹ کی جانب سے جاری …

Read More »

وفاقی حکومت اپوزیشن کو نشانہ بنا کر اپنے لئے راستہ بنا رہی ہے: مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعدکچھ نہیں کیا اور نہ ہی کچھ سیکھا ہے  اس کا کام صرف اپوزیشن کو نشانہ بنانا اور اپنے لئے راستے ہموار کرنا ہے۔ لاہور سے اسلام آباد …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کے لہجے میں اچانک تبدیلی سے متعلق صحافی حمید بھٹی کا اہم انکشاف

مولانا فضل الرحمن کے لہجے میں اچانک تبدیلی سے متعلق صحافی حمید بھٹی کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں اچانک آنے والی تبدیلی کی وجہ بتا دی۔ دھرنے سے عمران حکومت کا کچھ نہیں بگڑا ،وزیراعظم عمران خان کامیاب ہو گئے کیونکہ ا نہوں نے پی ڈی ایم کو کہا …

Read More »

بلوچستان میں ٹریفک حادثے میں 15 مسافر جاں بحق

بلوچستان میں  ٹریفک حادثہ میں 15 مسافر جاں بحق

کوئٹہ(پاک صحافت) پنجگور سے کراچی جانےوالی مسافر کوچ تیز رفتاری کی وجہ سے اوتھل کے قریب الٹ گئی اور اس  حادثے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

 پاکستان میں چینی ویکسین لگانے کی مہم کا آج آغاز ہو رہا ہے

 پاکستان میں چینی ویکسین لگانے کی مہم کا آج آغاز ہو رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) چین سے کووڈ 19 ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں آنے کے بعد ملک بھر میں آج سے ویکسینیشن کا عمل شروع ہونےجا رہا ہے اس سلسلے میں وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج کورونا وائرس ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز ہو رہا …

Read More »

این آر او دینا ملک سے غداری ہوگی، وزیر اعظم کا ایک بار پھر این آر او دینے سے صاف انکار

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے ایک بار پھر این آر او دینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او دینا ملک سے غداری ہوگی،  وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ2بڑے ڈاکوؤں نے 10سال مل کر ملک کو لوٹا، بڑے ڈاکو …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا موقف نہیں ہونا چاہیے، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ذاتی تلخیاں ہیں، ان تلخیوں میں مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ حکومت کو اپوزیشن سے بیٹھ کر اصلاحات پر کام کرنا چاہیے، …

Read More »