پاکستان

حکومتی اتحاد کا فل کورٹ بینچ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کل صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے …

Read More »

بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہیئے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کو سب سے زیادہ نقصان اداروں نے پہنچایا ہے، اب بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

اداروں کو گالی دینے والا اب اداروں کا ٹھیکے دار نہ بنے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اداروں کو مسلسل گالیاں دینے والا عمران خان اب اداروں کا ٹھیکہ دار نہ بنیں، عوام کو سب یاد ہے جو اس نے سازشیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 100 گنڈے …

Read More »

عمران خان سستی شہرت کیلئے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان سستی شہرت کے لئے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، عوام کو لڑانے اور ملک کو ناامن کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں 4 رکنی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں پاکستان کا اعلی سطحی وفد واشنگٹن پہنچ گیا ہے، وفد پاکستان اور امریکا کے درمیان دو روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان دو روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔ …

Read More »

آئین میں ٹرسٹی وزیراعلی کی کوئی گنجائش نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آئین میں ٹرسٹی وزیراعلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، یہ اصطلاح پہلی بار سننے میں آئی ہے جبکی آئین میں اس کا کوئی وجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ …

Read More »

قانون بنانے کا حق پارلیمنٹ کو ہے، عدالت آئین کی تشریح کرسکتی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قانون بنانے کا حق پارلیمنٹ کو ہے، عدالت آئین کی تشریح کرسکتی ہے۔ قانون سب کے لئے ایک ہی ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوئی لیکن اس کے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے سیکریٹری پنجاب بار کونسل کے قتل کا نوٹس لے لیا

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے سیکریٹری پنجاب بار کونسل کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بادامی باغ میں پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری اشرف راہی کے قتل کا نوٹس …

Read More »

قومی مفاہمت میں غیرملکی فنڈنگ پر این آر او شامل نہیں ہوسکتا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی بھی قومی مفاہمت میں غیرملکی فنڈنگ سمیت کسی کیس میں عمران خان کو این آر او نہیں دیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

مشروط مذاکرات پر پی ڈی ایم اتحاد کبھی راضی نہیں ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ سے سیاسی مذاکرات کے حامی رہے ہیں لیکن مشروط مذاکرات پر پی ڈی ایم اتحاد کبھی راضی نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حامی رہے ہیں لیکن مشروط …

Read More »