پاکستان

پنجاب اور وفاق میں کسی قسم کی محاذ آرائی ملکی مفاد میں نہیں، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ پنجاب اور وفاق میں کسی قسم کی محاذ آرائی ملکی مفاد میں نہیں، پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت آئی تو وفاق کیلئے بہت بڑا چیلنج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

عمران نیازی نے ملک کے عالمی وقار اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ملک کے عالمی وقار اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

نواز شریف نے پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں، رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان جب بھی ترقی کرنے لگتا ہے تو عمران خان جیسے لوگوں کو متعارف کرایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

ووٹ چوری کرنے کے باوجود پنجاب میں ہماری اکثریت آ گئی، خواجہ سعد

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا تھا، ووٹ چوری کرنے کے باوجود پنجاب میں ہماری اکثریت آ گئی۔ پاکستان کو عدم استحکام سے بچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے رہیں …

Read More »

عمران خان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج کر دم لیں گے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان دونوں ہاتھوں سے پاکستان کو لوٹتے رہے، موقع ملا تو عمران خان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج کر دم لیں گے، عمران خان کی کچھ مجبوریاں ہیں، یہ جیل نہیں جا سکتے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان معاشرے میں پرتشدد انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان معاشرے میں پرتشدد انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان نے 4 سال میں 50 ہزار ارب روپے قرضہ لیکر معیشت ڈبو دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے …

Read More »

اگر ہمیں مجبور کیا گیا تو عمران خان کو انہی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم عمران خان کو انہی کی زبان میں جواب دیں، ہم انتشار و فساد نہیں چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

لاڈلے کو فائدہ پہنچانے کیلئے آئین کی من مانی تشریح نامنظور ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو فائدہ پہنچانے کیلئے آئین کی من مانی تشریح کی جارہی ہے جو نامنظور ہے، عدالتی فیصلوں نے ہی سیاسی مسائل پیدا کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی …

Read More »

عمران خان ہمارے لیے چٹکی بھی نہیں بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی اوقات جانتے ہیں اور وہ ہمیں جانتا ہے، عمران خان ہمارے لئے ایک چٹکی بھی نہیں اسے بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

عمران نیازی کا ریاستی اداروں سے سیاست میں مداخلت کا مطالبہ آئین سے انحراف ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا ریاستی اداروں سے سیاست میں مداخلت کا مطالبہ آئین سے انحراف ہے، وہ ہمیشہ اداروں کی توہین و تضحیک کرتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ادارے …

Read More »