پاکستان

عطا تارڑ نے فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی کو قانون نوٹس بھیج دیا

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی کو قانون نوٹس بھیج دیا۔ خیال رہے کہ عطا تارڑ نے فواد چوہدری کے الزامات پر قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو …

Read More »

عوام عمران، بشری گوگی مافیاز کی چوریوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام مزید عمران نیازی، بشری اور گوگی کی چوریوں کا متحمل نہیں ہوسکتا، عوام جھوٹوں اور چوروں کو مسترد کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

پاکستان کے عوام چور منافق اور جھوٹوں کی سیاست کو مسترد کرچکے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام چور منافق اور جھوٹوں کی سیاست کو مسترد کرچکے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ گالی اور دھمکی کے دن گزر گئے اب آرام کریں، منہ بند رکھیں …

Read More »

مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 7 سے مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی پی 7 کہوٹہ کلرسیداں میں مسترد شدہ ووٹوں کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی جس کے بعد آر او …

Read More »

آئین شکن اور ووٹ چور عمران خان کی شکست ہر حال میں ہوگی، خواجہ سعد

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز جیتیں یا پرویز الٰہی، آئین شکن اور ووٹ چور عمران خان کی شکست ہر حال میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آج پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے صوبے میں …

Read More »

وفاداریاں خریدنے کا سیاسی دھندا عمران خان کا ہے، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وفادریاں خریدنے کا سیاسی دھندا عمران خان کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے این آر او مانگ رہے ہیں، یہ سکندر سلطان ہے، …

Read More »

پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کے تحت امدادی سامان بھجوایا، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کے تحت امدادی سامان بھجوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نور خان ایئر بیس پر …

Read More »

عمران نیازی جیسے ایجنٹ کا علاج صرف مولانا فضل الرحمان ہیں۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جیسے فتنے اور بیرونی ایجنٹ کا علاج صرف اور صرف مولانا فضل الرحمن ہی ہیں، عمرانی سیاست کو مکمل دفن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھٹو کا ورکر ہوں خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، حمزہ شہباز کو بھرپور سپورٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے ملاقات …

Read More »

ووٹ کاسٹ نہ کرنے کیلئے 40 کروڑ کی آفر ہوئی۔ لیگی ایم پی اے کا انکشاف

سنبل حسین

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ایم پی اے سنبل حسین کا کہنا ہے کہ انہیں وزیراعلی پنجاب کے الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہ کرنے کے لئے چالیس کروڑ کی آفر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ممبر پنجاب اسمبلی سُنبل حسین نے دعویٰ کیا …

Read More »