پاکستان

امید ہے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہو جائے گا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی ہے، امید ہے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

تحریک انصاف کو اپنے اندر توڑ پھوڑ کا خطرہ ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنے اندر توڑ پھوڑ کا خطرہ ہے  اور  وہ اسے چھپانے کی کوشش کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ  خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو پیسے دیے جانے کے الزام کو …

Read More »

پی ٹی آئی والے جھوٹے لوگ ہیں اور ان کا کام پروپیگنڈہ کرنا ہے، رانا ثناء الله

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء الله نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے جھوٹے لوگ ہیں اور ان کا کام پروپیگنڈہ کرنا ہے۔ وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ یہ پارٹی جھوٹوں اور فراڈیوں کا جتھہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »

ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا آتا ہے، ناصرشاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہماری خاموشی کمزوری نہیں تھی، آگے اس سے زیادہ سخت جواب دیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

خیبرپختونخوا کے عوام کے پیسوں سے اداروں کیخلاف ٹرینڈز چلائے جارہے ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سند شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے پیسوں سے اداروں کیخلاف ٹرینڈز چلائے جارہے ہیں۔ فواد چوہدری کو کوئی بھی جماعت قبول کرنے کو تیار نہیں اس لئے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ اگر دیگر جماعتیں گرین …

Read More »

فواد کو وفاداری کی بات کرنا زیب نہیں دیتا، اس نے کئی پارٹیاں بدلی اور ہر لیڈر کو مسکا لگایا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد کو وفاداری کی بات کرنا زیب نہیں دیتا، فواد چوہدری نے کئی پارٹیاں بدلی اور ہر لیڈر کو مسکا لگایا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

آنیوالے وقت میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہوگا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آنیوالے وقت میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہوگا، پانی کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈیمز ناگزیر ہی۔ سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ‏لوگوں کو پانی کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے۔ …

Read More »

تحریک انصاف کے تمام بیانیے اب تک غلط ثابت ہوئے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام بیانیے اب تک غلط ثابت ہوئے ہیں، عمران خان اور فواد چوہدری کے پاس جھوٹ اور دھوکے کے علاوہ کچھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی اور ق لیگ نے 10 کروڑ روپے کی آفر کی۔ الیاس چنیوٹی کا انکشاف

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما الیاس چنیوٹی کا انکشاف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی جانب سے دس کروڑ کی آفر کی گئی تھی لیکن میں نے ٹھکرا دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے  ایم پی اے الیاس چنیوٹی نے کہا …

Read More »

‏الیکشن کمیشن فوری طور پر فارن فنڈنگ کیس کے محفوظ فیصلے سے عوام کو آگاہ کرے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ‏الیکشن کمیشن فوری طور پر تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کے محفوظ فیصلے سے عوام کو آگاہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی نے ضمنی انتخابات سے …

Read More »