پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان کا آج اسپتال میں دوسرا روز ہے، لاہور کے اتفاق اسپتال …

Read More »

پونے چار سال لٹیرے پاکستان کا پیسہ لوٹتے رہے، رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ پونے چار سال لٹیرے پاکستان کا پیسہ لوٹتے رہے اور شریف پر مودی کا یار ہے کہ الزام لگاتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے انڈیا کا خواب چکنا چوڑ …

Read More »

عمران خان نے ٹرمپ کے کہنے پر کشمیر نریندر مودی کے حوالے کیا اور کلبھوشن کو این آر او دیا، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے  پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے کہا ہے کہ عمران خان نے ٹرمپ کے کہنے پر کشمیر نریندر مودی کے حوالے کیا اور کلبھوشن کو این آر او دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی …

Read More »

عمران خان نے ملک تباہ کرکے یہودیوں اور بھارتیوں کی نمک حلالی کی ، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک تباہ کرکے یہودیوں اور بھارتیوں کی نمک حلالی کی ، آصف علی زرداری پر الزام لگانے سے قبل عمران خان اپنے والد کی کرپشن کی صفائی دیں۔ فیصل کریم کنڈی …

Read More »

تحریک انصاف کی لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے ملک اس وقت مشکلات سے دوچار ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ  عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابقہ حکومت کی لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے ملک اس وقت مشکلات سے دوچار ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی رہنمائوں …

Read More »

پاک فوج: تہران اور اسلام آباد دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں

باجوہ

پاک صحافت مسلح افواج کی جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کے حالیہ سرکاری دورہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اعلیٰ سیاسی اور فوجی حکام سے ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کی فوج نے اعلان کیا: تہران اور اسلام آباد پرعزم ہیں۔ دوطرفہ تعلقات کی سطح کو ہر ممکن حد تک …

Read More »

آصف علی زرداری نے عمران خان کو جوتے کی نوک سے اقتدار سے باہر کیا، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے عمران خان کو جوتے کی نوک سے اقتدار سے باہر کیا ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شیخ رشید جن کے جوتے چاٹتے رہے ہیں اب انہیں آنکھیں دکھا رہے …

Read More »

آج ملک عمران کی نالائق اور کرپٹ حکومت کی نااہلی کی سزا کاٹ رہا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے  کہا ہے کہ آج ملک عمران کی نالائق اور کرپٹ حکومت کی نااہلی کی سزا کاٹ رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

بارشوں سے قبل ہی نالوں کی صفائی کا آغاز کردیا گیا ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں مون سون بارشوں کے آغاز سے قبل ہی وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایات پر شہر بھر میں تمام چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزراء سید …

Read More »

ملک میں قابل تجدید توانائی کے وسائل پر انحصار بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں قابل تجدید توانائی کے وسائل پر انحصار بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، سولر انرجی کے کاروبار پر مراعات دی جائیں گی، توانائی کے شعبہ میں کسی کو اجارہ داری قائم …

Read More »