پاکستان

شرجیل میمن کیجانب سے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے سے قبل عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے تاکہ وہ ملک سے فرار نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن فی الفور فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناکر فتنے کا خاتمہ کرے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن فی الفور فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا کر فتنے کا خاتمہ کرے، عوام مزید انتشار اور فتنے کی سیاست کو برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سید حسن …

Read More »

پی ٹی آئی کے غیرجمہوری رویوں کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے غیر جمہوری رویوں کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، ان کا سختی سے بھرپور مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے اپوزیشن اتحاد کی مشترکہ …

Read More »

پی ٹی آئی نے بہت بڑے پیمانے پر غیرملکی فنڈنگ حاصل کی ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن میں مسلسل جھوٹ بولا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے بہت بڑے پیمانے پر غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس …

Read More »

عوام کو پتا چلنا چاہئے کہ عمران کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ عمران خان کہاں کہاں سے پیسے لیتے رہے ہیں اور ان کو کون، کہاں سے فنڈنگ کرتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

اداروں نے ہمیشہ ن لیگ کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اداروں نے کبھی مسلم لیگ ن کو دل سے قبول نہیں کیا ہے اور ہمیشہ دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے، حالیہ صورت حال بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید …

Read More »

عمرانی فتنے کو سرکوب کئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹے بیانئے کے ذریعے مسلسل انتشار پھیلا رہا ہے، اس فتنے کی سرکوبی ملکی تعمیر و ترقی کے لئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے چینی ہم منصب کی اہم ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چین کے وزیر خارجہ نے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان موجود دوستانپ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی ہم منصب وانگ ژی کی …

Read More »

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور عمران خان کی کرپشن اور آئین شکنی کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد جارحانہ …

Read More »

مشکل فیصلے معیشت کی بحالی اور پاکستان کوڈیفالٹ سے بچانےکیلئے کئے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مشکل فیصلے معیشت کی بحالی اور پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں، ملاقاتوں میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل …

Read More »