پاکستان

حکمران کشمیریوں کے ساتھ مخلص ہیں توبھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کریں: سراج الحق

حکمران کشمیریوں کے ساتھ مخلص ہیں توبھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کریں

لاہور (پاک صحافت) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساز باز کر کے خطہ کو نئی دہلی کے حوالے کردیا گیا۔ بھارت کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات فوری منقطع کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے …

Read More »

وزیرستان میں تھری جی انٹرنیٹ آج سے شروع ہو جائے گا

وزیرستان میں تھری جی انٹرنیٹ آج سے شروع ہو جائے گا

وزیرستان(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے وانا کے دورے کے موقع پر اعلان کیا کہ تھری جی / 4 جی انٹرنیٹ خدمات کام کرنا شروع ہوجائیں گی۔انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ تھری جی اور فور جی تعلیم اور ترقی کے لئے اہم ہیں، یہ نوجوانوں کا …

Read More »

براڈشیٹ شریف خاندان کیلئے ایک اور پانامہ  پیپر ثابت ہوگا:مزاری

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ براڈشیٹ کے ذریعہ شریف خاندان کے غیر ملکی اثاثوں کا بے نقاب ہونا شریف خاندان کے لئے ایک اور پاناما پیپر ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے بیرون ملک غیر معتبر اثاثوں کی …

Read More »

پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار  کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، یہ میزائل زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل  تجربے میں …

Read More »

فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم کے بیانیہ کو جھوٹا قرار دے دیا

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے ان کے جلسے کو ناکام اور بنیانیہ کو جھوٹا قرار دے دیا۔ فردوس عاشق کہتی ہیں کہ  پی ڈی ایم کا جلسہ ٹُھس …

Read More »

یہ قیامت تک الٹے بھی لٹک جائیں میرے خلاف کرپشن ثابت نہیں کر سکتے، شہباز شریف کا دعویٰ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر وقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کرپشن کیسز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ قیامت تک الٹے بھی لٹکے رہیں تب بھی میرے خلاف کرپشن ثابت نہیں کرسکتے۔ خیال رہے کہ احتساب عدالت کے …

Read More »

وزیر اعظم کا جنوبی وزیرستان کے عوام کے لئے بڑا اعلان

وزیر اعظم

وزیرستان (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ   ہم نے اس علاقے کو ترقی دینی ہے، احساس پروگرام کے ذریعے غریب لوگوں کی مدد کریں گے، تعلیم اور روزگار پر بھرپور توجہ دیں گے۔ وزیر اعظم …

Read More »

عمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس پرعمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر ملکی …

Read More »

این آر او کے عمل سے سب سے زیادہ خوفزدہ  عمران خان ہیں: سلیم صافی

این آر او کے عمل سے سب سے زیادہ خوفزدہ  عمران خان ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و کالم نگار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ این آر او یا نیشنل ری کنسیلیشن آرڈیننس کا سب سے زیادہ خطرہ عمران خان کو ہے اوروہ  اس سلسلہ میں خوفزدہ ہیں ، اپوزیشن کو این آر او مل جانے کی صورت میں ان …

Read More »

وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے

لاہور(پاک صحافت)  مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس سلسلہ میں اس نے خود اعتراف کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے خود ہی اعتراف کر لیا کہ کل اسلام آباد میں پی …

Read More »