ed4

گزشتہ حکومت کی نااہلی سے بجلی کے کارخانے بند ہوئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کی نااہلی سے بجلی کے کارخانے بند ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ بند بجلی کارخانوں کی مرمت کا کام جاری ہے، جبکہ وزیراعظم نے یکم …

Read More »

رانا ثناء اللہ وزیر اعظم کا تعزیتی پیغام لے کر چینی قونصلیٹ خانہ پہنچ گئے

رانا ثناء اللہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ وزیر  اعظم شہباز شریف کا تعزیتی پیغام لے کر چینی قونصلیٹ خانہ پہنچ گئے۔  اس موقع پر سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ کراچی  تھے۔ دورے کے دوران وزیر داخلہ نے چینی قونصل جنرل لی بیجیان سے …

Read More »

میاں جدوں آوے گا تے لگ پتہ جاوے گا، مریم نواز نے عمران خان کو خبردار کر دیا

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ابھی نوازشریف ملک میں واپس نہیں آیا تو اس کی حکومت ختم ہوگئی ہے اب ڈر رہا ہے کہ جب نوازشریف واپس آئے گا میرا کیا بنے گا۔ میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ عمران …

Read More »

عمران خان آج تک یہ نہیں بتا سکے ان کی حکومت نے ملک و عوام کے لئے کیا کیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان آج تک یہ نہیں بتا سکے ان کی حکومت نے ملک و عوام کے لئے کیا کیا، ان کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک میں دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ واپس …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی سابق صدر آصف علی زرداری سے خصوصی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق صدر مملکت و  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی کے  درمیان اسلام آباد میں خصوصی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے …

Read More »

یوٹیوب کا مختلف قسم کے کریئٹرز کے لئے ٹپس کو دو سے پچاس ڈالر تک بڑھانے کاا علان

یوٹیوب

کیلیفورنیا (پاک صحافت) یوٹیوب نے مختلف قسم کے کریئٹرز کے لئے ٹپس کو دو سے پچاس ڈالر تک بڑھانے کا علان کیا ہے، اور اسے سپر تھینکس ٹپس کا نام دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ رہے کہ مختلف کریئٹرزکوکچھ عرصے پہلے یہ نوٹیفیکش دیا گیا تھا کہ پیٹینس کے …

Read More »

نابالغ کی شادی اغواء کے زمرے میں آتی ہے، دُعا زہرہ کیس پر منشا پاشا کا اظہار خیال

اداکارہ منشا پاشا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ نابالغ کی شادی اغواء کے زمرے میں آتی ہے۔منشا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دُعا زہرہ کیس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات بالکل درست نہیں …

Read More »

اکشے کمار نے اپنے مداحوں سے اہم اپیل کردی

اکشے کمار

ممبئی (پاک صحافت)  بالی وڈ کے نامور اداکار اکشے کمار نے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ رادھیکا مدن کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کے لیے عنوانات تجویز کریں۔ خیال رہے کہ انہوں نے شوٹنگ کے آغاز کے موقع پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو زمین کے قریب سے گزرے گا

زمین

کراچی (پاک صحافت)  امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو  زمین کے قریب سے گزرے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس سیارچے کے گزرنے کے چند روز بعد ایک اور سیارچہ ممکنہ طور پر اس سے زیادہ بڑا سیارچہ ہمارے سیارے کے پاس سے گزرے گا۔ تفصیلات …

Read More »

آئین شکنی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائےگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پا ک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے سابق حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئین شکنی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے، عمران خان …

Read More »