میاں جدوں آوے گا تے لگ پتہ جاوے گا، مریم نواز نے عمران خان کو خبردار کر دیا

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ابھی نوازشریف ملک میں واپس نہیں آیا تو اس کی حکومت ختم ہوگئی ہے اب ڈر رہا ہے کہ جب نوازشریف واپس آئے گا میرا کیا بنے گا۔ میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ عمران خان۔۔۔ میاں جدوں آوے گا تے لگ پتہ جاوے گا

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے