ed4

عمران خان سے آئین و قانون کی فتح ہضم نہیں ہو رہی، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے عمران خان کے خطاب پر درعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اقتدار کی ہوس میں ملک کی خارجہ پالیسی پر بھی ڈرون حملہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے آئین و قانون …

Read More »

جس ریاست میں آئین بے وقعت ہوجائے وہ کھوکھلی ہو جاتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کل پاکستان کی تاریخ میں ایک سنہرا باب لکھا گیا ہے، عدلیہ نے اتفاق رائے سے آئین کی بالادستی قائم رکھنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کسی جماعت کی فتح …

Read More »

پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے پورے پاکستان کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہاسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے پر صحافیوں اور پورے پاکستان کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس مخالفین کو نشانہ بنانے کے لئے لایا …

Read More »

پیکا جیسے کالے قانون کے سبب تاریخ عمران صاحب کی ہمیشہ مذمت کرتی رہے گی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس عمران صاحب کی فسطائیت اور آمریت کا اظہار تھا جو آج انجام کو پہنچا، اعلیٰ دعدلیہ نے آئین کے محافظ، پاسدار اور چوکیدار کا تاریخی کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین بحال ہوا ہے، پوری قوم آج یوم تشکر منارہی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وکلاء کی جدوجہد بھی اس تحریک میں شامل ہے، نا اہل اور نالائق حکمرانوں نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین بحال ہوا ہے، پوری قوم آج یوم …

Read More »

عمران خان کی اقتدار کی ہوس نے ہماری قوم کو تباہ کر دیا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی، کرپشن، جھوٹ اور اقتدار کی ہوس نے واقعی ہماری قوم کو بہت تباہ کر دیا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے  یہ بھی کہا کہ پی ایس او نے آئی پی پیز کو …

Read More »

عمران خان نے آئین توڑا، معیشت تباہ کی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام  آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئین توڑا، معیشت تباہ کی، روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 190 پر پہنچ گیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ شروع ہے، مہنگائی کی نئی …

Read More »

آنے والے مستقبل کی تاریخ سپریم کورٹ کے ہاتھ میں ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ  کہتے ہیں کہ پارلیمان میں غدار بیٹھے ہیں اور ان سے ووٹ کا حق چھینیں گے، آج ہٹلر نے یو ٹرن لے لیا ہے،  آج تاریخ سپریم کورٹ کے حوالے ہے، آنے والے مستقبل …

Read More »

آئین عدالت میں انصاف کا منتظر ہے،حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ آئین عدالت میں انصاف کا منتظر ہے، وہ عدالت جس کی بیناد آئین پرمبنی ہے، آئین کہہ رہا ہے کہ آئین شکنوں کے ہاتھوں زخموں سے چورچور ہوچکا ہوں۔ تفصیلات  کے …

Read More »

زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک نئی کہکشاں دریافت

کہکشاں

ٹوکیو (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں دریافت کی ہے جو اب تک کی دریافت ہونے والی کہکشاؤں میں سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ہے۔ HD1 کا نام پانے والی اس کہکشاں کے متعلق سائنس دان قیاس …

Read More »