ed4

ایکشن سے بھرپور نئی ہالی وڈ مووی ایجنٹ گیم کا ٹریلر جاری

کراچی (پاک صحافت) ایکشن سے بھرپور نئی ہالی وڈ مووی ایجنٹ گیم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فلم کی کاسٹ میں ڈرموٹ ملرونی، ایڈن کینٹو، کیٹی کیسڈی، اینی ایلونزے، رائس کوائرو، برخاد عابدی، جیسن آئزکس اور میل گبسن کے ساتھ شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے، پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان 8 مارچ سے عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے۔ بزدل وزیراعظم نے بھاگنے کیلئے پہلے پارلیمنٹ لاجز پھر سندھ ہاؤس پر حملہ کیا اور پھر پروپیگنڈا کی مہم چلائی۔

Read More »

آخرکار ہماری فتح ہو گئی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج آخر کار ہماری فتح ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم صاف شفاف الیکشن کی طرف بڑھ رہے ہیں، مذہب کارڈ استعمال نہیں کرنا چاہیے، مذہب …

Read More »

ذلت و رسوائی اب سلیکٹڈ اور اسکے ٹولے کا مقدر بن چکی ہے، شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے  کہا ہے کہ ذلت و رسوائی اب سلیکٹڈ اور اسکے ٹولے کا مقدر بن چکی ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے جو بویا اسے کاٹنے کی …

Read More »

وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر ایٹمی ملک کے بہادر وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی۔

Read More »

سلیکٹڈ کی رخصتی کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ کی رخصتی کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک …

Read More »

عمران خان کی موجودگی خود پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے وزیر اعظم  عمران خان کو پاکستان کے خلاف بڑی ساز ش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی  اقتدار میں موجودگی خود پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم …

Read More »

عمران خان بھی شیخ رشید کی طرح جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی گزشتہ روز والی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بھی شیخ رشید کی طرح جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں، عمران خان کے دورمیں کرپشن میں اضافہ ہوا، عمران خان نے …

Read More »

وزیراعظم کاخط 35 پنکچرزکی طرح ڈرامہ ہے،احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل  احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار  کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا خط 35 پنکچرز کی طرح ڈرامہ ہے۔ تحقیقات میں پتا چلے گا کسی نے راہ چلتے وزیر اعظم کو …

Read More »

مریم اورنگزیب کا عمران خان کی جیب میں پڑا خط دیکھنے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی جیب میں پڑا خط دیکھنے کا مطالبہ کر دیا۔  خیال رہے کہ گزشتہ روز  اسلام آباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اپنی جیب سے خط نکالتے ہوئے کہا تھا …

Read More »