ed4

عمران خان ایوان میں اکثریت کھو چکے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی دس لاکھ چھوڑ کے 1 کروڑ افراد بھی ڈی چوک پہ اکٹھے کر لیں وہ تحریک عدم اعتماد سے نہیں بچ سکتے چونکہ وہ …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام میں کھڑے ہو کرغریبوں کا تمسخر اڑایا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جن کے 172 لوگ پورے نہ ہورہے ہوں وہ ڈی چوک پر 10 لاکھ لوگ لانے کا حق ہی نہیں رکھتے، ملک کے سلیکٹڈ …

Read More »

طاہر القادری نے صادق اور امین کے لفظ کو ایک مذاق قرار دے دیا

ٹیکساس (پاک صحافت) ممتاز عالم دین اسکالر اور منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری  نے صادق اور امین لفظ کو ایک مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان کے آئین میں صادق اور امین کا لفظ شامل کروایا اور اس کا عوام میں شعور بھی اجاگر کیا …

Read More »

ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نعیم الرحمان

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے اسٹریٹ کرائمز ایک بہت بڑا مسئلہ اور اذیت کا باعث بنا ہوا ہے، شہریوں کو ڈکیتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے عوام سوال کرتے ہیں سیکورٹی ادارے کیا کررہے ہیں؟ہم عوام کو …

Read More »

سولر پینل خریدتے وقت دھوکے سے بچنے کا آسان طریقہ

کراچی (پاک صحافت) گرمیوں کا موسم  آتے ہی  بیشتر لوگ سولر پینل خریدنے کے لیے سوچنا شروع کردیتے ہیں۔ جس کی بڑی  وجہ بار بار بجلی  کاجانا، پھرایک وقت میں زیادہ پنکھوں کے چلنے اور اے سی سے بجلی کا اضافی بل لوگوں کی جیب پر بھاری پڑناہے۔ تجربہ کار …

Read More »

خوبرو اداکارہ مریم نفیس کی شادی کب ہوگی؟

ادکارہ مریم نفیس

کراچی (پاک صحافت) ادکارہ کی نئی تصاویر نے  سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، ان کی نئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں نے ان کی بہت جلد شادی کی پیشگوئی کردی۔ خیال رہے کہ ی اداکارہ مریم نفیس نے گزشتہ برس خاموشی سے نکاح کیا تھا تاہم اب …

Read More »

اچھا ہوتا کہ عمران خان سورۃ الحجرات کی آیت نمبر 11 ترجمہ کے ساتھ پڑھ لیتے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ  ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو سورہ حجرات کی آیت نمبر 11 ترجمے کے ساتھ پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ کی تو ہمیشہ بات کرتے ہیں …

Read More »

عمران صاحب اور کرائے کے ترجمانوں کے بیانات بجھتے چراغ کی آخری پھڑپھڑاہٹ ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب اور کرائے کے ترجمانوں کے بیانات بجھتے چراغ کی آخری پھڑپھڑاہٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے  وزیر اعظم عمران …

Read More »

شیخ رشید جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں سوراخ کردیتے ہیں، اسلم غوری

اسلم غوری

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں سوراخ کردیتے ہیں۔ انہوں نے شیخ رشید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »