ed4

مالیکیورر سولر تھرمل انرجی اسٹوریج سسٹم سے اب شمسی توانائی کو تقریباً 20 سالوں تک محفوظ کیا جاسکے گا

شینگھائی (پاک صحافت) سائنس دانوں نے شمسی توانائی کو تقریباً دو دہائیوں تک محفوظ کرنے کے لیے راہ تلاش کرلی۔ خیال رہے کہ  سوئیڈن کی چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور چین کی شینگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی نے مالیکیورر سولر تھرمل انرجی اسٹوریج سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے تھرمو الیکٹرک جنریٹر …

Read More »

میٹاورس کے ڈویلپر کے لیے ترغیبات اور فنڈنگ کا اعلان

میٹاورس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) میٹا نے اپنے نئے ورچول پلیٹ فارم میٹاورس کے لیے تیزی سے کام شروع کردیا ہے اور اب اس کے ڈویلپر کے لیے ترغیبات اور فنڈنگ کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں دو فنڈنگ پروگرام شروع کیے گئے ہیں جس کا اشارہ گزشتہ نومبر …

Read More »

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی سپر  اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کو ایک با پھر شدید تنقید کا سامنہ ہے۔ ماہرہ خان کی جانب سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔ اداکارہ کا …

Read More »

معروف اداکارہ صاحبہ عید ٹیلی فلم ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ میں کاسٹ

اداکارہ صاحبہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ صاحبہ کو عید ٹیلی فلم ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے اداکارہ نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنے مداحوں کو  آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ …

Read More »

ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن اس بھول میں مت رہنا! حساب ضرور لیں گے، مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن انتقام پہ یقین نہیں رکھتی ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن اس بھول میں مت رہنا حساب ضرور لیں گے۔

Read More »

خوبرو اداکارہ ماورہ حسین کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑلیا

ماروہ حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول  خوبرو اداکارہ ماورہ حسین کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑلیا۔ خیال رہے کہ ماورہ حسین کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔ شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا …

Read More »

عمران نیازی اداروں اور آئین کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے مشن پر تھے، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آ باد (پاک صحافت)  جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ  عمران نیازی اداروں اور آئین کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے مشن پر تھے، عمران نیازی کا اداروں کو نقصان پہنچانے کا مشن بھی ناکام بنائیں گے، آئین اور قانون کی عملداری اولین ہدف، …

Read More »

پی ٹی آئی کے کئی ارکان سے زبردستی استعفے لیے گئے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایسا کام نہ کریں کہ ہمیں سپریم کورٹ جانا پڑے، استعفے زبردستی منظور کرنے کا کہا جا رہا ہے، پی ٹی آئی …

Read More »

آنلائن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن رہیں

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ چاہتے ہیں کہ فون میں وائی فائی یا ڈیٹا آن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن دکھائی دیں تو یہ اب ممکن ہے۔ اس کے لئے سب سے پہلے واٹس ایپ کی ایپلیکیشن کھولیں اور سیٹنگز میں جا کر اکاﺅنٹ کے آپشن کو …

Read More »

گزشتہ 12روز سے پنجاب میں کوئی وزیراعلیٰ موجود نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 12روز سے پنجاب میں کوئی وزیراعلیٰ موجود نہیں، فوری طور پر وزارت اعلیٰ  کے لئے الیکشن کرائے جائیں۔ عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اب خود امیدوار ہیں اور اپنے اختیارات …

Read More »