ed4

عمران نیازی سے زیادہ ڈرپوک کوئی ملکی تاریخ میں نہیں آیا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت)  پنجاب کے صوبائی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران نیازی سے زیادہ ڈرپوک کوئی ملکی تاریخ میں نہیں آیا، عطا تارڑ  کا کہنا ہے کہ وہ منرل واٹر بھی کے پی حکومت کے خرچ سے پیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر عطا اللّٰہ …

Read More »

صوبائی بجٹ کا محور عام آدمی ہونا چاہیے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے  کہ صوبائی بجٹ کا محور عام آدمی ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ بجٹ میں غریب لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب  حمزہ شہباز کی زیر صدارت …

Read More »

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کی اہم تجاویز

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے اہم تجاویز بتادیں۔  انہوں نے تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزراء ،صوبائی وزراء، مشیر، معاونین ، آفیسرز ، گریڈ 19 سے  اوپر کے بیوروکریٹس سمیت مراعات لینے والوں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت گوادر کے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے دورہ گوادر کے دوران دیکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وہاں کے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز …

Read More »

حکومت ہر لحاظ سے ملکی سلامتی کا دفاع کریگی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پا ک صحافت)  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  آج عمران خان بھگوڑے کی طرح پشاور جاکر بیٹھے ہوئے ہیں، وہاں بیٹھ کر باتیں کی جاتی ہیں کہ افغانستان چلے جائیں گے اور پاکستان کے 3 ٹکرے ہو جائیں گے لیکن ہم ہر لحاظ سے …

Read More »

اداکارہ صبا قمر ایک بار پھرتنقید کی زد میں

صبا قمر

کراچی (پاک صحافت) صبا قمر پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک خوبصورت ماڈل، باصلاحیت اداکارہ  بہترین میزبان ہیں۔ جو صرف وطن عزیز ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی عمدی اداکاری کی بنا پر نام کما چکی ہیں۔ صبا قمر پاکستان کی ان چند فنکاروں کی فہرست میں شامل ہیں …

Read More »

پچھلی حکومت نے ایک پیسہ بھی پیٹرول یا ڈیزل کی سبسڈی کیلیے نہیں رکھا تھا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ایک پیسہ بھی پیٹرول یا ڈیزل کی سبسڈی کیلیے نہیں رکھا تھا یہ چیزیں ہمیشہ حکومت کیلیے آمدن کا ایک بڑا ذریعہ رہی ہیں لیکن آج حکومت قیمت خرید سے کم میں پیٹرول …

Read More »

عمران خان نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پچھلے دروازے سے دستخط کیے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پچھلے دروازے سے دستخط کیے، عمران خان آج کہتے ہیں ہم دیکھیں گے، کیا دیکھیں گے، معاشی تباہی، غربت، 44 ہزار ارب روپے کا قرضہ؟ مریم اورنگزیب کا …

Read More »

ایپ اسٹور پر جعل سازی کے لیے کی جانے والی ڈیڑھ ارب ڈالر کی ٹرانزیکشنز بلاک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے اپنے ایپ اسٹور پر ایک سال میں جعل سازی کے لیے کی جانے والی ڈیڑھ ارب ڈالر کی ٹرانزیکشنز کو بلاک کردیا ہے۔ ایپل کی آفیشل ویب سائٹ پرجاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال ایپل اسٹور پر 16 لاکھ مشتبہ …

Read More »

عمران خان بھٹو کی جوتی کے برابر بھی نہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خود کو بھٹو کہتا ہے لیکن وہ بھٹو کی جوتی …

Read More »