ed4

جو آئین سے ٹکراتا ہے وہ خود پاش پاش ہوجاتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی پشت کے پیچھے 22 کروڑ عوام اور قومی ادارے ہیں، جو اس سے ٹکرائے گا وہ اپنا سر پھوڑے گا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ حکومت دل پر پتھر …

Read More »

سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانے کو بھی نہیں بخشا، سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد  (پاک صحافت)  جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے تو توشہ خانے کو بھی نہیں بخشا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق …

Read More »

ایف اے ٹی ایف آج رات اجلاس کے اختتام کے بعد عوامی بیان جاری کرے گا، حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ  ایف اے ٹی ایف آج رات اجلاس کے اختتام کے بعد عوامی بیان جاری کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ  ایف اے ٹی ایف کا اجلاس برلن میں ابھی جاری ہے، لہذا قیاس آرائیوں …

Read More »

عمران خان نے جاتے جاتے ملکی معیشت پر خطرناک وار کیا ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو جب پتہ چلا کہ انکی حکومت جانے والی یے اور عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے والی ہے تو انہوں نے پاکستان پہ ایسا وار کیا جس سے سنبھلتے سنبھلتے پاکستان …

Read More »

شلپا شیٹھی نے فلم انڈسٹری میں موجود اپنے کرش سے پردہ اٹھا دیا

شلپا شیٹی

ممبی (پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی نے فلم انڈسٹری میں موجود اپنے کرش (محبت) سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران شلپا شیٹھی نے جہاں اپنے بارے میں بہت سی دلچسپ باتیں بتائیں وہیں بالی ووڈ میں اپنی خفیہ محبت …

Read More »

عمران خان کو پتہ چلا کہ حکومت جانے والی ہے تو جاتے ہوئے ملکی معیشت پر وار کیا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو پتہ چلا کہ حکومت جانے والی ہے تو جاتے ہوئے ملکی معیشت پر …

Read More »

آئی فون کا مقابلہ کرنے کے لئے اس سال کا سب سے منفرد اسمارٹ فون متعارف

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) ایپل کے آئی فونز کو ٹکر دینے کا عزم رکھنے والی ایک نئی کمپنی  ’نتھنگ‘ نے اپنا پہلا اسمارٹ فون جولائی میں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے اسمارٹ فون کی پہلی جھلک بھی اس میں دلچسپی لینے والے صارفین کےلئے سوشل میڈیا پر …

Read More »

وزیر خارجہ کی قطری سفیر سے ملاقات، علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر  خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور قطر کے سفیر شیخ سعود عبد الرحمان آل ثانی  کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران قطر کے سفیر سے باہمی دلچسپی پر مبنی دو طرفہ علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی …

Read More »

وزیر اعظم اور نیول آرمی چیف کی اہم ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف اور نیول آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق ملاقات کے دران وزیر اعظم شہباز شریف کی  نیول آرمی چیف سے پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل وزیرِ …

Read More »

سیاسی نقصان برداشت کریں گے لیکن پاکستان کا نقصان نہیں کرینگے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی نقصان برداشت کریں گے لیکن پاکستان کا نقصان نہیں کرینگے، ہم عادت بھی نا بدلیں اور کہیں کہ حکومت ٹھیک کریں ایسا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات …

Read More »