ed4

جعلی خان دوبارہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، سینیٹر پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد  (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ بشرا، گوگی اور کپتان کا نیا پاکستان قوم کیلئے عذاب بن گیا تھا۔ پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ جعلی خان دوبارہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

بلوچستان کے علاقے مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بلوچستان کے علاقے مستونگ اور  اس کے گرد و نواح میں محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز  کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں بتایا …

Read More »

اسد عمر کے الزامات سیاسی شکست کا پیش خیمہ ہیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ موجودہ مسائل عمران خان کے پیدا کردہ ہیں۔ انشاءاللہ مسلم لیگ ن ضمنی انتخابات میں تمام سیٹیں جیتے گی۔ اسد عمر کے الزامات سیاسی شکست کا پیش خیمہ ہیں۔

Read More »

اداکارہ عائشہ عمر کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

عائشہ عمر

کراچی  (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں اپنی دوستوں کے ساتھ غیرمناسب لباس میں دیکھا …

Read More »

ٹوئٹر کا ایک بار پھر بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں کیس دائر

ٹوئٹر

ممبئی   (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارمز ٹوئٹر اور بھارتی حکومت کے درمیان اختیارات کی جنگ ایک بار پھر چھڑ گئی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی سوشل میڈیا جائنٹ ٹوئٹر نے ریاست کرناٹکا کی عدالت میں حکومت کی اس دھمکی کے خلاف درخواست دائر کردی ہے جس میں کہا گیا …

Read More »

قومی اداروں کی کارکردگی کو ذاتی دلچسپی سے بہتر بنایا جا سکتا ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

ملتان  (پاک صحافت) وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی اداروں کی کارکردگی کو ذاتی دلچسپی سے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرہوابازی خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت …

Read More »

بارشوں کے دوران عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں، جام خان شورو

جام خان شورو

حیدر آباد (پاک صحافت) صوبائی وزیر جام خان شورو نے کہا ہے کہ بارشوں کے دوران عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر جام خان شورو نے نشینی علاقوں اور مختلف پمپنگ اسٹیشنز کا بھی دورہ کیا اور واسا حکام کو جنریٹر میں …

Read More »

خواجہ سلمان رفیق کی عوام سے کورونا کی بوسٹر ڈوز لازمی لگوانے کی اپیل

خواجہ سلمان رفیق

لاہور  (پاک صحافت) صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے عوام سے کورونا کی بوسٹر ڈوز لگوانی کی اپیل کر دی۔ خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ عوام سے کوروناکی بوسٹرڈوزلازمی لگوانے کی اپیل کرتے ہیں، عوام کو کورونا سے بچاؤ کیلئے تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد …

Read More »

عمران خان کی ساری سیاست نفرت اور انتشار پر مبنی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4 سال کے دوران نیب کے ذریعے بدترین سیاسی انتقام لیا، عمران خان کی ساری سیاست  نفرت اور انتشار پر مبنی ہے، عمران خان نے اپنے دور میں ملک کو دیوالیہ کرنے کی …

Read More »

عبدالستار ایدھی نے مخلوق کی خدمت کرکے اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل کی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے مخلوق کی خدمت کرکے اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل کی، اللہ تعالیٰ انسانیت کے اس بے لوث خادم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے۔ خیال رہے کہ رہے کہ بابائے خدمت ‘عبدالستار ایدھی’ کو …

Read More »