ed4

صوبوں اور وفاق میں ایک جیسی 17 وزارتیں ہیں جن کی وجہ سے قومی خزانے پر 328 ارب روپے کا بوجھ پڑ رہا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

(پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں اور وفاق میں ایک جیسی 17 وزارتیں ہیں جن کی وجہ سے قومی خزانے پر 328 ارب روپے کا بوجھ پڑ رہا ہے۔ وزارتوں میں کھینچا تانی کے بجائے غیر ضروری وزارتیں …

Read More »

پیپلز پارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کے لیے اچھا شگون ہوگا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کے لیے اچھا شگون ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اگر تین بڑی جماعتیں کابینہ کا حصہ بنیں تو …

Read More »

وزیرِاعظم شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں صدرِ مملکت عارف علوی نے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری سے قبل قومی ترانے کی دھن بجائی گئی۔ …

Read More »

بلاول کی اپوزیشن کو مل کر کام کرنے کی پیشکش

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپوزیشن کو ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے مل کر کام کرنے کی پیشکش کر دی۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کریں گے، شفاف …

Read More »

صدارتی انتخاب: آصف زرداری و محمود اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ صدارتی امیدوار سابق صدر آصف علی زرداری اور بزرگ سیاستداں محمود خان اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ پیپلز پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کینسر اسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا، ان کو کینسر اسپتال کی سائٹ …

Read More »

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف آج عہدے کا حلف لیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نو منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں …

Read More »

ن لیگ حکومت کا چانس لے رہی ہے جو کامیاب بھی ہوسکتا ہے، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ حکومت کا چانس لے رہی ہے جو کامیاب یا ناکام ہوسکتا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ تھا کہ ن لیگ پر بھروسہ کر …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایرانی صدر نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ نئی حکومت پاکستانی عوام اور ملک کی ترقی کےلیے بھرپور کوشش کرے گی اور دونوں مملک …

Read More »