نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف آج عہدے کا حلف لیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نو منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی، جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ نو منتخب وزیراعظم کی حلف برداری کے لیے دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نو منتخب وزیر اعظم سے حلف لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے