ed4

دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین تیار

(پاک صحافت) آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں متعدد ملازمتیں اس کے باعث ختم ہو جائیں گی۔ ایسا کب تک ہوتا ہے یہ کہنا تو ممکن نہیں مگر دنیا کا پہلا …

Read More »

غریب عوام کے پیسے کو مزید ضائع نہیں ہونے دوں گا، وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو استحکام دے کر اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، غریب عوام کے پیسے کو مزید ضائع نہیں ہونے دوں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ملکی …

Read More »

رواداری کی فضا پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ رواداری کی فضا پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے دیہی اور شہری علاقوں کے لیے الگ الگ اسٹریٹجی بنا دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسان کو بیج ، …

Read More »

سندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کل ریڈ لائن کی …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہے جبکہ یہ بھی کہا کہ بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھول کر علاقائی تعاون اور تجارت بڑھانا چاہتے ہیں۔ ایرانی سفیر رضا امیری نے ان …

Read More »

پاکستان کا چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا گیا ہے جس میں چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ چینی صدر کی جانب سے تہنیتی پیغام پر صدرِ مملکت …

Read More »

ہیلتھ کارڈ ن لیگ کا پراجیکٹ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پاکستان مسلم لیگ ن کا پراجیکٹ ہے، پائیدار مکینزم کے ساتھ ری لانچنگ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ انشورنس کی ری لانچنگ کے لیے تجاویز اور سفارشات پر غور …

Read More »

بجلی و ٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری، ٹیکس چوری اور شاہانہ طرز ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہماری بیماری اور مصیبت کا …

Read More »

عرفی جاوید فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار

(پاک صحافت) بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید فلموں میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ایکتا کپور کی فلم “ایل ایس ڈی 2” کے ذریعے پہلی مرتبہ بڑے پردے پر نظر آئیں گی۔ مذکورہ فلم 2010 کی فلم کا سیکوئل ہے جس کے بارے میں …

Read More »

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسے ہی ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جارہا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز …

Read More »