ed4

بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط، نواز شریف اور شہباز شریف نے ملک دشمنی قرار دیدیا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے گلے شکوے ہم سے نہیں ہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے نامزد سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے پاس ووٹ کے سلسلے میں حاضر ہوئے تھے، ہم سیاسی جدوجہد میں اکٹھے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اتحادی …

Read More »

مریم نواز کی حکومت سے فتنے کی سیاست ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت کے دن جیسے جیسے آگے جائیں گے ویسے ویسے عمران خان اور اس فتنہ فساد پارٹی کی سیاست ختم ہوتی جائے گی کیونکہ پنجاب کے عوام اچھا برا جانتے ہیں۔

Read More »

وہ اسمارٹ فون جو ایک بار چارج ہونے پر 94 دن تک کام کر سکتا ہے

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ درحقیقت لوگوں کو اپنا فون …

Read More »

اکشے کمار نے صبح 4 بجے اُٹھنے کی وجہ بتا دی

اکشے کمار

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے صبح 4 بجے اُٹھنے کی وجہ بتا دی۔ اکشے کمار اپنی شاندار اداکارانہ صلاحیتوں کے علاوہ نظم و ضبط سے بھرپور طرز زندگی گزارنے کے لیے بھی مشہور ہیں۔ اُنہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی روزانہ کی مصروفیات …

Read More »

فیصل واوڈا کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تبصرہ

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تبصرہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے جاری بیان میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ قانونی ہے تو پھر’ناں‘ ہی سمجھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ …

Read More »

کراچی میں بارش کی پیشگوئی، میئر کی متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں متوقع بارشوں کے پیش نظر کے ایم سی اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی نے ہدایت کی …

Read More »

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم، ایاز صادق کو اسپیکر نامزد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔ اسلام آباد میں نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر پارٹی کے سینئر رہنما عطا تارڑ …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بدعت کی بنیاد پر من مانی کارروائیاں معاشرے کے نکتہ نظر کو کمزور کرتی ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات کی …

Read More »

انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »