ed4

نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیوں نہیں ہوئے؟

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکٹر کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آفیشل مصروفیت کے باعث پیش نہیں ہوئے۔ صحافی کے مزید سوالات …

Read More »

’معاملات تقریباً طے، (ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد تک معاملات طے پاچکے ہیں اور (ن) لیگ، پیپلزپارٹی مل کر حکومت چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی …

Read More »

ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں اور میاں شہبازشریف کو ان حالات کیساتھ حکومت کرنے کا 16,17 ماہ کا تجربہ ہے اور مریم نواز چیف منسٹر ہونگی باقی قیادت میاں …

Read More »

مسلسل دو ناکامیوں کے بعد جاپان کا راکٹ خلا میں روانہ

(پاک صحافت) جاپان نے مسلسل دو ناکام کوششوں کے بعد بالآخر اپنا H3 فلیگ شپ راکٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی نے ایک براہ راست نشریات میں بتایا کہ اسمارٹ لینڈر آف انویسٹیگیشن مون (SLIM) H3 نے …

Read More »

چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا

(پاک صحافت) عام انتخابات میں ناکامی کے بعد استاد نصرت فتح علی خان کے مداح شوقین گلوکار استاد چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر استاد چاہت فتح علی خان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پی ایس ایل …

Read More »

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے رضامند

آصف زرداری شہباز شریف

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور! ن لیگ میں حکومت سازی …

Read More »

ریاستی اداروں و سیاستدانوں کو آپس میں بات کرنی ہو گی، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں اور سیاستدانوں کو آپس میں بات کرنی ہو گی، بات نہ کی تو اس کا فائدہ دشمن اٹھائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »

کمشنر راولپنڈی کا پی ٹی آئی کے لوگوں سے رابطہ ثابت ہوگیا، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا پی ٹی آئی کے لوگوں سے رابطہ ثابت ہوگیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کو ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے استعفے کا خیال کیوں آیا، کیا آپ …

Read More »

ن لیگ، پی پی مل کر حکومت بنائیں گی، خواجہ آصف نے اشارہ دیدیا

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وفاق میں پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وفاق میں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم مل کر حکومت بنانے جا رہے ہیں، …

Read More »

4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال ناکام ہو گئی، جان اچکزئی کا دعویٰ

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 جماعتوں کے اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال ناکام ہو گئی۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ تمام اہم شاہراہیں کھلی ہیں، اتوار کے باعث کچھ قومی شاہراہوں پر ٹریفک کم ہے۔ جان اچکزئی …

Read More »