ed4

پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو انکی زبان میں جواب دیا جائے گا، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو ان کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں سے کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ملکی خود مختاری …

Read More »

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے۔ ذرائع وزارتِ خارجہ کے مطابق لندن میں ایک روزہ قیام اور سرکاری مصروفیات کے بعد وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار برسلز روانہ ہوں گے۔ وزارتِ خارجہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ خارجہ …

Read More »

شوبز شخصیات کو سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کیلئے کچھ حدود مقرر کرنی ہوں گی، صبا فیصل

(پاک صحافت) سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ شوبز شخصیات کو سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کے لیے اپنی کچھ حدود مقرر کرنی ہوں گی۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوشل میڈیا پر …

Read More »

انسٹا گرام کا ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’ نامی نیا فیچر کس کام آئے گا؟

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام میں ایک دلچسپ فیچر ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پوسٹ کو ماضی کی تاریخوں میں پوسٹ کر سکیں گے۔ یہ فیچر فی الحال بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

Read More »

آصف زرداری نے شہیدوں کو پرسہ دے کر دہشتگردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ بس اب بہت ہوگیا، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ عطاء مری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشتگردی کی وجہ سے اپنی قیادت کو کھویا ہےاور آج جب صدرِ مملک محترم آصف علی زرداری اعلیٰ صدراتی عہدے پر فائز ہیں انہوں نے شہیدوں کو پرسہ …

Read More »

پنجاب، 4480 ارب روپے کے ضمنی بجٹ کی منظوری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی صوبائی کابینہ نے 4480 ارب روپے کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی۔ چیف سیکریٹری اور سیکریٹری فنانس نے وزیرِ اعلیٰ کو بجٹ دستاویز پیش کیں جس پر مریم نواز نے دستخط کر دیے۔ ترقیاتی بجٹ 655 ارب روپے اور سماجی تحفظ سے متعلق اقدامات …

Read More »

شیری رحمٰن کی غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے رمضان المبارک میں جنگ بندی کے بجائے خوفناک حملےجاری ہیں، 7 اکتوبر سے اب تک 13000 سے زائد معصوم بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ شیری رحمٰن نے غزہ میں جاری …

Read More »

خفیہ اطلاعات پر افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا، پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا ہے، اس حوالے سے اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ حافظ …

Read More »

پنجاب کی ایگریکلچر تباہ ہوچکی ہے، ندیم افضل چن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے، جس کی ایگریکلچر تباہ ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے احاطے میں حسن مرتضیٰ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں ندیم افضل چن نے کہا کہ …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد ن لیگ کا کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئے سولر پینل دینے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں کسانوں کو ٹیوب ویل کے لیے سولر پینل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سے متعلق جامع پلان طلب کرلیا گیا۔ نواز شریف نے ہدایت کی کہ چھوٹے کسانوں …

Read More »