ed4

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعظم سے ملاقات میں پاؤں پڑتے ہیں، باہر آکر ڈائیلاگ مارتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعظم سے ملاقات میں پاؤں پڑتے ہیں، باہر آکر ڈائیلاگ مارتے ہیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی کی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، …

Read More »

پنجاب حکومت جلد پرائس کنٹرول کا مکمل میکنزم بنا رہی ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اب ذاتی من مانی نہیں چلے گی، مارکیٹ میں اشیا خود و نوش کا ریٹ وہی ہوگا جو انتظامیہ طے کرے گی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پرائس کنٹرول سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے …

Read More »

گوہر خان اہلخانہ کے ہمراہ مکۃ المکرمہ پہنچ گئیں

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے مکۃ المکرم پہنچ گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گوہر خان اور ان کے شوہر زید دربار نے مشترکہ پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو عمرہ ادائیگی کے حوالے سے …

Read More »

زیادہ توانائی جمع کرنے والے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Perovskite نامی میٹریل کو لیبارٹری تجربات میں سولر پینلز کے لیے بہترین دریافت کیا گیا تھا۔ مگر اس میٹریل سے کمرشل سولر …

Read More »

پی ٹی آئی نے جلسے کی نہیں انتشاری مہم کی کال دی ہے، سلمی بٹ

(پاک صحافت) ن لیگ کی رہنما سلمی بٹ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے جلسے کی نہیں انتشاری مہم کی کال دی ہے ایک ایسی پارٹی جو غزہ کے شہدا کی قرارداد کو مسترد کرتی ہے جو ہمارے ملک کے شہدا کا مذاق اڑاتی ہے ایک ایسی جماعت …

Read More »

جوہری توانائی کے پُرامن مقاصد کیلئے پاکستان اپنے تجربات شیئر کرنے کو تیار ہے، وزیر خارجہ

اسحاق ڈار

(پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے پُرامن مقاصد کے لیے پاکستان اپنے تجربات دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کو تیار ہے۔ برسلز میں جوہری توانائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس توانائی کی …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے سے غریب کا چولہا بند ہو گا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے سے غریب کا چولہا بند ہو گا۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مقصد حصول اقتدار ہے، پی ٹی آئی نے اداروں …

Read More »

امریکی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں۔ اسلام آباد میں ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان کا شکیل آفریدی کے …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام سے ’پلانٹ فار پاکستان مہم‘ کا حصہ بننے کی اپیل

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام سے پلانٹ فار پاکستان مہم کا حصہ بننے کی اپیل کی ہے۔ مریم نواز شریف نے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ زمین بھی ماں ہے جو زندگی، خوراک اور معاش فراہم …

Read More »

موسم بہار میں 60ہزار مقامات پر 18ملین پودے لگائیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں موسم بہار کے دوران 60 ہزار سائٹس پر 18 ملین پودے لگائیں گے۔ مریم اورنگزیب نے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میڈیا، سول سوسائٹی، جنگلی حیات کے تحفظ …

Read More »