ed4

ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدباب کیلئے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدِباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ مریم نواز شریف کی زیرِصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اس دوران بجلی چوری سے متعلق امور کا جائزہ …

Read More »

6 ججز کا خط، لاہور ہائیکورٹ بار کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) لاہورہائی کورٹ بار نے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما حامد خان کے ذریعے دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دینے …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مدد کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا ایک …

Read More »

ہم سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ شہباز شریف پہلے بھی چارٹر آف اکنامک کی پیشکش کر چکے ہیں، آپس …

Read More »

فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرفراز راجڑ کو ریٹائر کرانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا، فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مقابلے کو آنے والے بائیکاٹ کر …

Read More »

پاکستان کی دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ متاثرین کے اہلخانہ، ایرانی حکومت و عوام سے تعزیت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام ریلز کے لیے ایک ایسے نئے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو ابھی تک ٹک ٹاک میں موجود نہیں۔ خیال رہے کہ انسٹا گرام میں ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے سیکشن کو ریلز کا نام دیا گیا ہے۔ عموماً انسٹا گرام ریلز کے …

Read More »

صنم جنگ کا بیرون ملک شادی کی خواہشمند لڑکیوں کیلئے ایک اہم مشورہ

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے بیرون ملک شادی کرنے کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ خیال رہے کہ صنم جنگ شادی کے بعد گزشتہ سال جولائی میں اپنے شوہر قسام جعفری اور بیٹی الایا جعفری کے ہمراہ …

Read More »

کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اللہ کرے ہر تہوار میں چاہے وہ کرسمس ہو ایسٹر ہو یا کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں۔

Read More »

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس طرح ساری دنیا میں بارڈر ہیں پاک افغان بارڈر کو بھی ویسا ہونا چاہیے، لوگ ویزا لیکر پاکستان آئیں اور کاروبار کریں، فری کھاتے میں جو لوگ بارڈر کراس کرتے ہیں ان میں دہشتگرد بھی آتے ہیں۔ …

Read More »