ed4

اسٹریٹ کرائمز تشویشناک حد تک بڑھ چکا، کنٹرول ہونا چاہیے، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 9ویں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا ڈیفنس پولیس اسٹیشن کراچی میں افتتاح کر دیا۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق یہ منصوبہ کراچی کمیونٹی پولیسنگ منصوبہ کے تحت شہر قائد کیلئے ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ عزیز آباد، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، …

Read More »

صدر آصف زرداری سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری سے پیر کو پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطا جان موولاموف نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ترکمان کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے …

Read More »

بشام دہشت گرد حملہ پاکستان کے دشمنوں نے کیا، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بشام میں دہشت گرد حملہ پاکستان کے دشمنوں نے کیا ہے۔ داسو میں بشام واقعے کے تناظر میں چینی انجینئرز اور ورکرز سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ حملے کا مقصد پاک چین دوستی کو متاثرکرنا تھا۔ …

Read More »

وزیراعظم دورے پر داسو پہنچ گئے، چینی سفیر ہمراہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر داسو پہنچ گئے، چین کے سفیر کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف داسوڈیم پر ترقیاتی کام کا جائزہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم داسو منصوبے پر چینی کمپنی کے انجینئرز سے بھی ملاقات کریں گے۔ …

Read More »

بشام خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، اہم گرفتاریاں

(پاک صحافت) بشام خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، جبکہ اس کے حوالے سے میں اہم گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔ اس بات کا انکشاف رپورٹ میں کیا گیا ہے جو خیبر پختون خوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیم نے جوائنٹ کمیٹی کو پیش کی ہے۔ …

Read More »

6 جج صاحبان کے خط پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی کو سربراہ انکوائری کمیشن مقرر کرنے پر منتخب وکلاء تنظیموں کے اظہارِ اعتماد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ معزز 6 جج صاحبان کے خط پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جاری …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر کو مزید بہتر کر دیا گیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز اسٹیٹس کے نام سے موجود …

Read More »

اب گلوکار فلموں پر انحصار نہیں کرتے، شان

(پاک صحافت) بھارتی گلوکار، لائیو پرفارمر، کمپوزر، اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان شان تانو مکھرجی المعروف شان نے کہا ہے کہ بھارتی موسیقی میں اس وقت تبدیلی کا عمل کا جاری ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران شان کا کہنا تھا کہ اب کسی آرٹسٹ کو شہرت کے لیے کسی فلم …

Read More »

تحریک انصاف جسٹس ثاقب نثار کے علاوہ کسی بھی جج کو غیر جانبدار نہیں سمجھتی، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے علاوہ کسی نے بھی جسٹس تصدق حسین جیلانی پہ اعتراض نہیں کیا تحریک انصاف جسٹس ثاقب نثار کے علاوہ کسی بھی جج کو غیر جانبدار نہیں سمجھتی۔ ثاقب نثار نے جس طرح کے فیصلے …

Read More »

تصدق جیلانی کی صحت سے متعلق ہمارے سامنے کوئی معاملہ نہیں آیا، عطا تارڑو

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) فاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی کی صحت سے متعلق ہمارے سامنے کوئی معاملہ نہیں آیا۔ اپنے بیان میں عطاء تارڑ نے کہا کہ تصدیق حسین جیلانی غیر متنازع، ایماندار اور فرض شناس جج رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا …

Read More »