ed4

شوبز میں کسی نے میرے پیسے نہیں کھائے، عمران عباس

عمران عباس

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے منفی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اُنہوں نے سوشل میڈیا پیجز سے مخاطب ہونے ہوئے لکھا کہ آپ کے پاس رمضان کے مہینے میں منفی اور بے بنیاد افواہوں کو …

Read More »

جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) جی میل کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے کسی بھی ای میل کو پڑھنے کی بجائے آپ اس کا خلاصہ یا سمری دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر اے آئی ٹیکنالوجی …

Read More »

میٹا کا آئندہ ماہ سے اے آئی سے تیار کردہ تمام مواد پر لیبلز لگانے کا فیصلہ

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے مئی 2024 سے فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز پر پوسٹ کی جانے والی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر او ر ویڈیوز پر پر لیبل لگائے جائیں گے۔ اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا مقصد سوشل میڈیا …

Read More »

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی بھارت کی طرف سے لوگوں کو قتل کروانے کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس حوالے سے پاکستان نے شواہد دیئے تھے عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب …

Read More »

خواتین کا مکھیوں سے موازنہ، عدنان صدیقی کا اپنے بیان پر اظہار افسوس

عدنان صدیقی

(پاک صحافت) پاکستانی سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا مکھیوں سے موازنہ کرنے پراظہار افسوس کرتے ہوئے اسے ’مذاق‘ قرار دے دیا۔ حال ہی میں عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی تھی، جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ تاہم …

Read More »

ہم نے بھارت کا جہاز گرایا تھا اور پائلٹ کو پکڑ کر خیرات میں واپس کیا تھا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مار رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کے چکر میں بھارت ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے۔ وزیر دفاع …

Read More »

علی امین گنڈاپور خدمت کی سیاست مریم نواز سے سیکھیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خدمت کی سیاست مریم نواز سے سیکھیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 10 سالہ حکومت میں کے پی ایک ہزار ارب سے زائد کا مقروض ہو گیا ہے، …

Read More »

وزیرِ اعظم نے داسو حملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نے داسو حملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے رپورٹ کی روشنی میں چند …

Read More »

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ 25 جنوری 2024ء کو پاکستان نے بھارتی دراندازی کے ناقابل تردید ثبوت فراہم کیے، یہ پاکستان میں بھارت کے ماورائے عدالت اور بین الاقوامی …

Read More »

اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ پراوینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ہدایت جاری …

Read More »