ed4

ججز کے خطوط پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہوئی ملاقات کی روشنی میں کابینہ کی منظوری …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کی کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہاسن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے مریم نواز کو پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات …

Read More »

پاکستان کسی دہشتگرد جماعت سے مذاکرات نہیں کر رہا، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحۂ فکریہ ہے، پاکستان کسی دہشت گرد جماعت سے مذاکرات نہیں کر رہا۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ …

Read More »

قائدِ عوام کا قتل صرف پیپلز پارٹی نہیں ملک کیخلاف سازش تھی، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ قائدِ عوام کا قتل صرف پیپلز پارٹی نہیں ملک کے خلاف سازش تھی۔ سابق وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہید …

Read More »

جب میاں نوازشریف صاحب کو ناحق سزائیں دی گئیں تب ان لوگوں کے ضمیر سوئے ہوئے تھے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب میاں نوازشریف صاحب کو ناحق سزائیں دی گئیں تب ان لوگوں کے ضمیر سوئے ہوئے تھے جب شوکت صدیقی صاحب کو بَلی چڑھایا گیا تب انکا ضمیر کہاں تھا۔

Read More »

عاطف اسلم کی نئی نعت ’میں صدقے یارسول اللّٰہ‘ ریلیز

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی دل کو چھو لینے والی آواز میں نئی نعت ’میں صدقے یا رسول اللّٰہ‘ ریلیز کر دی۔ عاطف اسلم کی یہ نئی نعت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر گزشتہ روز ریلیز کی گئی ہے۔ گلوکار نے اپنے یوٹیوب …

Read More »

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیار

(پاک صحافت) اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ ابھی چاند پر کیا ٹائم ہوا ہوگا تو اس کا کیا جواب دیں گے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ چاند پر ہماری زمین کی طرح کا کوئی ٹائم زون نہیں جس سے وقت کا تعین کیا جا سکے، یعنی چاند کا معیاری …

Read More »

صدر مملکت سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے ملاقات کی۔ آصف علی زرداری نے رابعہ شفیق کو بطور پاکستانی ہائی کمشنر تعیناتی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آصف …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے علاوہ 3 سپریم کورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل …

Read More »

5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ نج کاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلم دان دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری …

Read More »