دہشتگرد

پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گرد گرفتار

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مدد کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا ایک دہشت گرد گرفتار کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کو لاہور، بہاولپور، میانوالی، بہاولنگر، راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو چینوٹ، پاک پتن، خانیوال، چکوال، اٹک اور سرگودھا سے بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے