ed4

ٹک ٹاک صارفین کے لئے خوشخبری، اب صارفین اپنی ویڈیوز کے ذریعے پیسے بھی کما سکیں گے

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) دنیا بھر کے نوجوانوں کی مقبول ترین شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہےکہ کمپنی کی جانب سے سیلریونیورسٹی کا آغاز کیا جارہا ہے جسے ابتدائی (آزمائشی) طور پر انڈونیشیا میں جاری کیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق ٹک …

Read More »

دعا ہے ہر لڑکی کو فلک شبیر جیسا ہمسفر ملے، سارہ خان

سارہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ ہر لڑکی  کو فلک شبیر جیسا ہمسفر ملے، خیال رہے کہ فلک شبیر  پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکارہ سارہ خان کے شوہر ہیں۔ اس حوالے سے  سارہ خان نے بتایا کہ …

Read More »

ویرات کوہلی کے چہرے کے مزاحیہ تاثرات پر سیکڑوں میمز وائرل

بھارتی کپتان

نئی دہلی (پاک صحافت) سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھارتی کرکٹ کے کپتان ویرات کوہلی کے چہرے کے مزاحیہ تاثرات پر سیکڑوں میمز بنائی جارہی ہیں،  خیال رہے کہ گزشتہ روز چنئی میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران کیمرا کی آنکھ نے  بھارتی …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ پر ہوگی، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ارکان کی سیکیورٹی ہٹادی گئی ہے،ان کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی ارکان کو کچھ …

Read More »

ملک میں مزید احتساب عدالتیں قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں مزید احتساب کی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے،  ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 30 نئی احتساب کی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے 40 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور …

Read More »

سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور حکومت کو آئین میں ترمیم کا کوئی حق نہیں، پی ڈی ایم

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں نے واضح اعلان کیا ہے کہ سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور  حکومت کو آئین میں ترمیم کا کوئی حق حاصل نہیں ہے، بلکہ آئین میں  ترمیم کا  حق صرف پارلیمنٹ کو ہی حاصل ہے۔ اس موقع پر پاکستان …

Read More »

سینیٹ انتخابات، یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسر ظفر اقبال کی جانب سے کل صبح 9بجے فیصلہ سنایا جائے گا۔ خیال رہے کہ وسف رضاگیلانی کے کاغذات نامزدگی …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست دے دی

ضمنی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 2 نشستوں پر  ہونے والے ضمنی انتخابات  میں پاکستان پیپپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو شکست دیتے ہوئے میدان مار لیا۔ ذرائع کے مطابق اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ  کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار …

Read More »

کلونجی کی چائے کے جادوئی اثرات

کلونجی کے فوائد

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت کی جانب سے کلونجی کی چائے کے ایسے فوائد بیان کئے گئے ہیں کہ سن کر آپ بھی کلونجی کی چائے پینے پر مجبور ہو جائیں گے۔  ماہرین صحت کے مطابق  کلونجی شفا اور فوائد کا خزانہ ہے، اس کا باقاعدہ استعمال بے تحاشہ جسمانی …

Read More »

اداکارہ انمول بلوچ شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

اداکارہ انمول بلوچ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے شادی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی انہیں کوئی ایسا شخص ملے گا جس سے ان کی  فیملی اور انہیں  لگے کہ اس کے ساتھ زندگی گزاری جاسکتی ہے تو وہ اس شخص سے شادی …

Read More »