ed1

قائداعظم کے سنہرے اصول قوم کی نجات کا راستہ ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے بتائے ہوئے سنہرے اصول ہی قوم کی نجات کا ذریعہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر پیغام دیتے ہوئے کہا …

Read More »

قائداعظم کے اس ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے اس ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 74 ویں برسی پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار قائد …

Read More »

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 74 ویں برسی آج منائی جارہی

قائداعظم محمد علی جناح

کراچی (پاک صحافت) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 74 ویں برسی آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 74 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے آج منائی جارہی ہے۔ اس دن …

Read More »

بجلی کے بلوں کا بہت دکھ تھا مگر وزیراعظم نے فوری طور پر ریلیف دیا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں کا بہت دکھ تھا مگر وزیراعظم شہباز شریف نے فوری طور پر ریلیف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے بجلی …

Read More »

عمران خان 80 سال کی عمر میں بھی انسان نہ بن سکے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان عمر کے آخری حصے یعنی 80 سال کی عمر میں بھی انسان نہ بن سکے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران کے ہر جلسے پر پچیس سے تیس کروڑ روپے خرچ …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، سیلاب نے ہر طرف تباہی مچائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دادو …

Read More »

سندھ میں سیلاب سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی ابھی تک تھم نہ سکی، صوبہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید بارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھان سعیدآباد جوہی لنک روڈ پر اولڈ چک کے مقام پر چھوٹا پُل ٹوٹ گیا، پانی کا …

Read More »

پی ٹی آئی رکن اسمبلی سلطان محمد خان خاندان سمیت اے این پی میں شامل

سلطان محمد خان

چارسدہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی سلطان محمد خان نے خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این پی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلطان محمد خان نے کہا کہ میرے ساتھ ہزاروں افراد اے این پی …

Read More »

پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے پی ٹی آئی کے جلسوں پر وسائل خرچ کررہی ہے، پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کوبے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سمیت دیگر اہم رہنماوں کو تحقیقات کے لئے طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Read More »