ed1

اسحاق ڈار کا وزیراعظم شہبازشریف کیساتھ وطن واپس آنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ لندن سے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات اور طویل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا …

Read More »

عمران خان کی نفرت انگیز سیاست کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لندن (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی زہریلی سیاست کا مقابلہ کرنے اور لوگوں کو متحد کرنے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی نفرت …

Read More »

مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی

مفتاح اسماعیل

لندن (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سے …

Read More »

وزیر تعلیم سندھ کی اساتذہ بھرتی عمل میں سست روی سے کام لینے والے افسران کو وارننگ

سردار علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ اساتذہ بھرتی عمل میں سست روی سے کام لینا کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کیجانب سے سعودی عرب کے زیر حراست فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ

اسماعیل ہنیہ

بیت المقدس (پاک صحافت) حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ اپنے جیلوں میں قید فلسطینیوں کو جلد رہا کرے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان سے مطالبہ …

Read More »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ڈھانچہ پرانا ہوچکا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ

نیویارک (پاک صحافت) بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ڈھانچہ پرانا ہوچکا ہے اس میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا موجودہ ڈھانچہ بہت پرانا اور غیرموثر ہوگیا ہے۔ …

Read More »

عنقریب یورپ بدترین صورتحال سے دوچار ہوگا۔ امریکی میگزین

یوکرائن جنگ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی میگزین نے ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور یوکرائن جنگ کے بعد یورپ بدترین صورت حال سے دوچار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میگزین “فارچیون” نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں عالمی منڈیوں پر یوکراین کی جنگ کے اثرات کی …

Read More »

اگر ملائیشیا کے عوام چاہیں تو میں وزیراعظم کی ذمہ داری قبول کروں گا۔ مہاتیر محمد

مہاتیر محمد

ملائیشیا (پاک صحافت) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ اگر ملائیشیا کے عوام چاہیں تو میں وزیراعظم کی ذمہ داری قبول کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اگر وہ ملائیشیا کے وزیراعظم کے طور پر منتخب ہو جاتے ہیں، تو وہ …

Read More »

فرانس میں غیرقانونی تارکین وطن پر دباؤ میں اضافہ

تارکین وطن

پیرس (پاک صحافت) رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں فرانس سے غیرقانونی تارکین وطن کے اںخلا میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس کی نصف آبادی کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ نے گزشتہ سال کی نسبت رواں برس میں …

Read More »

فلسطینی عوام اپنی مرضی قابضین پر مسلط کرسکتے ہیں۔ حماس

حماس ترجمان

بیت المقدس (پاک صحافت) حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نابلس میں ہونے والی جھڑپوں نے ظاہر کیا کہ فلسطینی عوام اسرائیلی غاصبوں پر اپنی مرضی مسلط کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے ترجمان عبداللطیف القنوع نے “وائس آف الاقصی” ریڈیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے …

Read More »