ed1

سیلاب متاثرین کو خوراک اور ادویات کی فوری ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو خوراک اور ادویات کی فوری ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان موسیماتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ 10 ملکوں کی فہرست میں شامل ہے، …

Read More »

آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ضیاءالدین اسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی قازقستان کے سفیر سے ملاقات

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی قازقستان کے سفیر یرژان کستافین سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقاتِ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں اسپیکر قومی راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ قازقستان وسطی ایشیائی ریاستوں …

Read More »

عمران نیازی کی سیاست گالی اور الزام تراشی کے گول دائرے تک محدود ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی سیاست گالی اور الزام تراشی کے گول دائرے تک محدود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روپے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں یکم اکتوبر سے پندرہ روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 15 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ یکم …

Read More »

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج سینیٹر کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار …

Read More »

اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی وطن واپسی عمران خان کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی پر …

Read More »

عمران خان اسلام آباد آئے، اس کا بندوبست کرلیا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اسلام آباد تشریف لائے ہم نے اس کا پورا بندوبست کیا ہے، مکمل علاج کرکے واپس بھیج دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ریڈ زون کے تین مقامات کے علاوہ …

Read More »

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں ملک کے ایشوز کو اجاگر کیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں ’’میں، میں‘‘ نہیں کی بلکہ ملک کے ایشوز کو اجاگر کیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ …

Read More »

مریم اورنگزیب نے ہراساں کرنے پر جس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ہراساں کرنے پر مریم اورنگزیب نے جس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پاکستان تحریک …

Read More »