ed1

حکومت کا چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ

نیب چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی، کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودے کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔ مسودے میں ہے کہ …

Read More »

پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

سیکیورٹی فورسز

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اس دوران خود کش جیکٹ اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب سوئی کاریز کے جنرل ایریا میں انٹیلی جنس بیسڈ پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا …

Read More »

موجودہ صورتحال میں سب کو متحد ہوکر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سب کو اکٹھا ہوکر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے ڈیرہ اسماعیل خان میں واپڈا سرکل آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ریاست مدینہ کا جھوٹا دعویدار چور کی طرح چھپا ہوا ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ریاست مدینہ کاجھوٹا دعویدار چور کی طرح چھپا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست خارج ہونے پر ردعمل دیتے …

Read More »

آئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کے فیصلوں پر اطمینان کا اظہار

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے کیے گئے فیصلوں پر اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے حکام کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں، پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مثبت سمت میں …

Read More »

عمران خان ہتھے چڑھ جاتا تو مچھ جیل کے مرچی وارڈ منتقل کردیتا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہتھے چڑھ جاتا تو مچھ جیل کے مرچی وارڈ منتقل کردیتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کل زمان پارک پولیس بھیجنے کا مقصد عمران خان کو یہ بتانا تھا کہ ان …

Read More »

روس سے تیل کی پہلی کھیپ آئندہ ماہ تک وصول ہونا متوقع

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو روس سے تیل کی پہلی کھیپ آئندہ ماہ کے آخر تک وصول ہونا متوقع ہے، جس سے دونوں ممالک کے مابین تیل کے بڑے معاہدے کی راہ ہموار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے مابین باہمی اعتماد کی فضاء سازگار نہ ہونے …

Read More »

عمران خان کے خلاف مزید 2 مقدمات درج

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مزید 2 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف پہلا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ اسلام آباد کے ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس لاہور میں …

Read More »

عمران خان کو سیاستدان نہیں سمجھتا اور ان سے کسی طور بات نہیں ہوسکتی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا اور ان سے کسی طور بات نہیں ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابات پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ ہم …

Read More »

عمران خان کا گرفتاری نہ دینا قانون کے منہ پر تمانچہ ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا گرفتاری نہ دینا قانون کے منہ پر تمانچہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عدالتی احکامات پر گرفتاری دینے سے انکار کر رہے ہیں۔ عمران خان …

Read More »