ed1

فارن ایجنٹ گھڑی چور کو سمجھوتہ نہیں این آر او چاہیے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور کو سمجھوتہ نہیں این آر او چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ آرمی چیف سے کیوں ملنا چاہتے ہو؟۔ گھڑی چور فارن …

Read More »

رانا ثناءاللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے گجرات کی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے جس …

Read More »

عمران خان کے آرمی چیف سے ملنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

قلات (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آرمی چیف سے ملنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

کل کا ڈاکو آج پی ٹی آئی والوں کا ڈیڈی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

گوجرانوالہ (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کل پی ٹی آئی جس کو ڈاکو کہتے تھے آج وہ ان کا ڈیڈی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ارسطو بننا …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی اہم ملاقات

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ فاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری کی سرکولیشن کے …

Read More »

ن لیگ لائرز فورم کیجانب سے جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن لائرز فورم نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز فورم کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر …

Read More »

ٹانک میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی

دھماکہ

ٹانک (پاک صحافت) ٹانک میں دھماکے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد خان کا کہنا ہے کہ دھماکا نواحی علاقے کڑی حیدر کے خوڑ میں ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق …

Read More »

حمزہ شہباز کا امریکہ سے وطن واپسی کا فیصلہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے امریکہ سے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا اگلے ہفتے پاکستان لوٹنے کا امکان ہے، انہوں نے اڑھائی ماہ امریکہ میں قیام کیا۔ بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) سابق خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نہ ہونے کی بنیاد پر ایف آئی اے کی …

Read More »