ed1

نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والے دنیا میں ذلیل ہوگئے۔ مریم نواز

مریم نواز

شیخوپورہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے دنیا میں ذلیل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والوں …

Read More »

حکومت کیجانب سے رمضان میں غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری

آٹا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت کا جوہر ٹاون دھماکے کے 3 ملزمان کو سزائے موت کا حکم

سزائے موت

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث 3 مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے تینوں مجرموں سمیع الحق، عزیر …

Read More »

سعودی عرب کا پاکستان میں ٹیک ہاوس قائم کرنے کا اعلان

نواف المالکی

لاہور (پاک صحافت) سعودی عرب نے پاکستان میں ٹیک ہاوس قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ٹیک ہاوس کا پہلا دفتر لاہور میں قائم کیا جائے گا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ سعود عرب …

Read More »

سندھ حکومت کا عوام کی رہنمائی کیلئے ریڈیو چینل لانچ کرنیکا فیصلہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ایمرجنسی میں عوام کی رہنمائی کیلئے ریڈیو چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ ریڈیو چینل کی نشریات کا آغاز سندھ بھر میں کیا جائے گا۔ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت …

Read More »

الیکشن ہونے یا نہ ہونے کا کسی کو علم نہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن ہونے یا نہ ہونے کا اس وقت کسی کو علم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا …

Read More »

انتظامیہ ہندو طلبہ کو ہولی منانے سے روکنے کی تحقیقات کرے۔ اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی انتظامیہ ہندو طلبہ کو ہولی منانے سے روکنے کی تحقیقات کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے جامعہ کراچی میں مذہبی تنظیم کی جانب سے ہندو طلبہ کو ہولی منانے سے روکنے کی خبر کا نوٹس لیتے …

Read More »

آج مہنگائی عمران خان کے دور کی وجہ سے ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

میلسی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج ملک میں مہنگائی عمران خان کے دور کی وجہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے میلسی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان میں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی، شاہ محمد جتوئی، بابر حسن بھروانہ اور جسٹس (ر) اکرام اللہ پر مشتمل 4 رکنی بینچ نے حکم جاری …

Read More »

کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے قرض شرائط کو آسان کرنا چاہیے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

دوحہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے قرض شرائط کو آسان کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے …

Read More »