ed1

حمزہ شہباز نے نگران وزیراعلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو تین نام بھجوادیے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے نگران وزیراعلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو تین نام بھجوادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے نگران وزیراعلی پنجاب کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر احد چیمہ اور محسن نقوی کےنام بھجوائے گئے تھے۔ اب اپوزیشن لیڈر …

Read More »

رانا ثناءاللہ ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ میاں نواز شریف سے خصوصی ملاقات کے لئے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نجی دورے پر آج دوپہر دو بجے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ لندن میں پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز …

Read More »

میاں نواز شریف ایک ماہ میں پاکستان آرہے ہیں۔ بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اگلے ایک ماہ میں پاکستان آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا استقبال کرنے خود ایئرپورٹ جاؤں گا، مریم نواز بھی …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔ ساجد حسین طوری

ساجد حسین طوری

ریاض (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے منعقدہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت …

Read More »

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکہ میں ہرنیا کا آپریشن

یوسف رضا گیلانی

واشنگٹن (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکہ میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں آپریشن ہوا ہے جس کے بعد ان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ گیلانی خاندان کے …

Read More »

سستے تیل کی خریداری پر مذاکرات کیلئے روس کا اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے سستا تیل اور ایل این جی کی خریداری پر مذاکرات کیلئے روس کا اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے سستا تیل اور ایل این جی خریداری پر پاک روس مذکرات کل شروع ہوں گے۔ پاک روس بین …

Read More »

پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کی 35 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کی جانب سے پی ٹی آئی کی 35 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی …

Read More »

قوم مہنگائی میں مر رہی اور جنرل باجوہ دبئی میں شاپنگ کے مزے لوٹ رہے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ قوم مہنگائی میں مر رہی اور جنرل باجوہ دبئی میں شاپنگ کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آئین کی …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جن ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ان میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، نورالحق قادری، عطاءاللہ، …

Read More »

کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے نفرت کی سیاست مسترد کردی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے نفرت کی سیاست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور …

Read More »