‏سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ معاملات میں شفافیت ہونی چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ معاملات میں شفافیت ہونی چاہیے اور جو چیزیں پس پردہ ہورہی ہیں ان کا کسی طرح سے شائبہ بھی عدالتی کاروائی میں نہیں آنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور مقدمات میں فریقین کا اعتماد بھی بحال ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے، بلاول

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے