Yearly Archives: 2021

وزیر صحت سندھ کا وفاقی حکومت سے کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے۔ ان کا کہنا ہے کہ  جس طرح کورونا کے ٹیسٹ سندھ حکومت نے مفت کیے اسی …

Read More »

جلسوں اور احتجاج سے حکومت ختم ہونے والی نہیں، گورنر پنجاب

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کرے یا شارٹ مارچ ، اس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ، ان کا کہنا ہے کہ  جلسوں اوراحتجاج سے حکومت ختم ہونے والی نہیں۔ چوہدری محمد سرور نے اپوزیشن پر تنقید کرتے …

Read More »

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کورونا کے خوف سے بائیو سیکیور ببل میں رہنے لگے

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) کورونا وائرس کے باعث نہ صرف ہالی ووڈ بلکہ متعدد بالی ووڈ فلمز کی شوٹنگ بھی تاخیر کا شکار ہوئیں، اور متعدد فلموں کی شوٹنگ ہی روک  دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان بھی فلم شوٹنگ کے دوران …

Read More »

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، 14 سال بعد پاک سرزمین پر میچ کھیلے گی

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے، اس سے قبل جنوبی افریقی ٹیم 2007 میں پاکستان آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم چارٹرڈ طیارے سے کراچی پہنچی ہے۔ ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں جب کہ ٹیم …

Read More »

روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ٹیلی گرام

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ٹیلی گرام کے صارفین میں غیر معمولی اضافہ کو اس ایپ کے بانی پاویل ڈوروف نے انسانی تاریخ  کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ہجرت قرار دے دیا ہے۔ ٹیلی …

Read More »

برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو زیر بحث لانے پر حریت کانفرنس نے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کردیا

برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو زیر بحث لانے پر حریت کانفرنس نے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کردیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمد نے مسئلہ جموں وکشمیر کو برطانوی پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اس دیرینہ تنازعہ کے پر امن حل میں …

Read More »

بھارت کو سفارتی محاذ پر ذلت کا سامنا، عالمی رہنماؤں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت  کرنے سے انکار کردیا

بھارت کو سفارتی محاذ پر ذلت کا سامنا، عالمی رہنماؤں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت  کرنے سے انکار کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کو اس وقت سفارتی محاذ پر ایک مرتبہ پھر سے شدید ذلت کا سامنا کرنا پڑ گیا جب عالمی رہنماؤں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

Read More »

سیاہ زیتون کے حیران کن فوائد

زیتون کے فوائد

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ سیاہ زیتوں میں وٹامن اے کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے،  جو آنکھوں کے لئے انتہائی مفید ہوتی ہے، ماہرین صحت کے مطابق وٹامن کی یہ قسم آنکھوں کی بینائی کو بھی بڑھاتی ہے۔ اس کے علاوہ سیاہ زیتون میں ترش اجزا …

Read More »

ملکی معیشت اور حکومتی دعوے، کیا ملکی معیشت کی صورتحال بہتری  کی جانب گامزن ہے؟

ملکی معیشت اور حکومتی دعوے، کیا ملکی معیشت کی صورتحال بہتری  کی جانب گامزن ہے؟

(پاک صحافت) سناہے کہ ملکی معیشت اس وقت بہتری کی جانب گامزن ہے، کم از کم حکومتی وزرا کا تو یہی خیال ہے، وزیر برائے منصوبہ بندی، اسد عمر اگست کے مہینے سے ہی ’V‘ کی شکل میں ہونے والی معاشی بہتری کا ذکر کرتے رہے ہیں،یہ وہی دن تھے …

Read More »

اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں ‌کو کورونا ویکسین فراہم کرے: اقوام متحدہ

اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں ‌کو کورونا ویکسین فراہم کرے: اقوام متحدہ

رام اللہ (پاک صحافت) اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے کورونا ویکسین کے معاملے میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کی ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب  برائے فلسطین مائیکل لنک نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں ‌کو فوری اور مساوی بنیاد …

Read More »