Yearly Archives: 2021

چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچ جائے گی

چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچ جائے گی

اسلام آباد (پاک صحافت) چین سے پاکستان لائی جانیوالی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ خصوصی طیارے کے ذریعہ پہنچ رہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے اپنی روزانہ کی میٹنگ میں بتایا کہ چین نے پانچ لاکھ کووڈ 19 ویکسین فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کی پہلی کھیپ …

Read More »

سینیٹ الیکشن سے متعلق پیپلزپارٹی کا آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیاہے ،پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم میں حکومت کی بدنیتی نظر آ رہی ہےلہذا پیپلز پارٹی اس طریقہ کی سخت مخالفت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

حکومت، سابق دور کی خرابیوں کو دور کر رہی ہے:عثمان بزدار

عثمان بزدار

لاہور(پاک صحافت)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکہنا ہے کہ سابقہ حکومتوں کے دور میں فاش غلطیاں اور خرابیاں ہوئی ہیں اب حکومت سابق دور کی فاش غلطیوں اور خرابیوں کو دور کر رہی ہے، سابق حکمرانوں نے عوام مسائل پر بالکل توجہ نہیں دی، وزارت اعلیٰ صرف عہدہ نہیں بہت بڑی ذمہ …

Read More »

اسرائیل کا جوبائیڈن کو فلسطین میں‌ یہودی آبادکاری جاری رکھنے کے لیئے نئی تجویز پیش کرنے کا اعلان

اسرائیل کا جوبائیڈن کو فلسطین میں‌ یہودی آبادکاری جاری رکھنے کے لیئے نئی تجویز پیش کرنے کا اعلان

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں‌ یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کے بارے میں امریکی انتظامیہ اور صدر جوبائیڈن کے سامنے ایک نئی تجویز پیش کرے گی تاکہ امریکا کی طرف سے فلسطین …

Read More »

چین نے ہانگ کانگ کی عوام کے لیئے برطانوی پاسپورٹ تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا

چین نے ہانگ کانگ کی عوام کے لیئے برطانوی پاسپورٹ تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے ہانگ کانگ کے عوام کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اب ہانگ کانگ کی عوام کے لیئے برطانیہ کا قومی پاسپورٹ (بی این او) مزید تسلیم نہیں کرے گا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان …

Read More »

طالبان نے امریکہ پر طے شدہ معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کردیا

طالبان نے امریکہ پر طے شدہ معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کردیا

کابل (پاک صحافت) طالبان نے امریکہ پر الزام عائد کیا  ہےکہ واشنگٹن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے جس کی وجہ سے امن معاہدے کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے مذکورہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے: عمران خان

سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے

لاہور(پاک صحافت) ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اہم انکشاف کیا ہے کہ مجھے بھی سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیش کش ہوئی تھی، سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے یہ پیسے اوپر تک جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں: شفقت محمود

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں

کراچی (پاک صحافت) سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھاحکومت کے اعلان کے مطابق پیریکم  فروری سے تمام پرائمری اسکول اور جامعات کھول دئے جائیں گےجو کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

امریکہ کی نئی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے: اہم انکشاف

امریکہ کی نئی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے: اہم انکشاف

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت کو خدشہ ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے۔ اسرائیل اخبارمعاریو کے مطابق تل ابیب کو یہ خدشہ ہے کہ موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھارت اور پاکستان سے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ

واشنگٹن (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پش کش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دونوں جوہری طاقتیں اپنے مسائل اور خصوصاً مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سنجیدہ مذاکرات کریں۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے …

Read More »