بلاول

بلاول بھٹو نے پارٹی عہدوں پر نئی تعیناتیاں کر دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی عہدوں پر نئی تعیناتیاں کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تاج حیدر کو سیکریٹری جنرل اور مراد علی شاہ کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کر دیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بدر اور صابر علی بلوچ کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس کے علاوہ ہمایوں خان اور محمود حیات خان کو بھی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے