Yearly Archives: 2021

اینٹی بایوٹکس کا استعمال نومولود لڑکوں کی افزائش کے لئے انہتائی خطرناک

اینٹی بایو ٹکس

ہیلسنکی (پاک صحافت) طبی ماہرین نے اینٹی بایو ٹکس کے استعمال کو نومولود لڑکوں کے لئے انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے،  ماہرین کی تحقیق کے مطابق اگر نومولود لڑکوں کو ان کی پیدائش کے ابتدائی دو ہفتوں میں اینٹی بایوٹکس دی جائیں تو ان کی جسمانی نشوونما اور بڑھوتری …

Read More »

پی سی بی کے سابق چیئرمین فواد عالم کے حق میں بول پڑے

سابق چیئرمین پی سی بی

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کے بلے باز فواد عالم کی بیٹنگ سے متاثر ہوکر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود بھی ان کے حق میں بولنے پر مجبور ہوگئے، سابق چیئرمین پی سی بی نے  کہا ہے کہ ہ فواد  عالم کے دس برس …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو مطمئن کرنے کی کوششیں تیز

واٹس ایپ پالیسی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق اپنے صارفین کو مطمئن کرنے کے لئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ صارفین کو مطمئن کرنے لئے واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب صارفین سے براہ راست ایپ میں موجود …

Read More »

میرے خیال میں فیمینزم متوازن خیال ہے، اداکارہ ثروت گیلانی

اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے فیمینزم کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میرے خیال میں فیمینزم متوازن خیال ہے  لیکن لوگوں کو لگتا ہے کہ فیمینزم صرف عورتوں کے لیے ہے لیکن ایسا نہیں ہے، اس کا مردوں سے بھی اس کا …

Read More »

بھارت نے گزشتہ سات دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت نے گزشتہ سات دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

سرینگر (پاک صحافت) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سات دہائیوں سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر جمہوری طریقہ کار اپناتے ہوئے ظلم وجبر کا بازار گرم کر …

Read More »

امریکہ کے مشہورسابق باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرلیا

امریکہ کے مشہورسابق باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرلیا

واشنگٹن (پاک صحافت) باسکٹ بال کے سابق امریکی مشہور کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرتے ہوئے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان خود انسٹاگرام پر کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرنے کا اعلان سوشل میڈیا کے …

Read More »

مصر میں انسانی حقوق کے محافظوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آنلائن مہم کا آغاز کردیا

مصر میں انسانی حقوق کے محافظوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آنلائن مہم کا آغاز کردیا

لندن (پاک صحافت) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گذشتہ روز ایک آن لائن مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد مصر میں گرفتار شدہ سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جانا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مہم میں مصر میں 25 …

Read More »

سنگاپور میں مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی، کمسن ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

سنگاپور میں مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی، کمسن ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

سنگاپور (پاک صحافت) سنگاپور میں مساجد پر حملے کرکے اسے لائیو دکھانے کی منصوبہ بندی کرنے والے کمسن ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور کے سخت قانون انٹرنیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت ایک 16 سالہ طالب علم کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر مسلمانوں …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہاپسند حامی پھر سے امریکہ میں ہنگامے کرسکتے ہیں، فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہاپسند حامی پھر سے امریکہ میں ہنگامے کرسکتے ہیں، فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے سیکیورٹی حکام نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج پر لوگوں میں بدستور غصہ موجود ہے جس کی وجہ سے آئندہ چند ہفتوں یا مہینوں میں ملک بھر میں ہنگامے ہو سکتے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہاپسند حامی پھر سے امریکہ …

Read More »

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود اردن نے مسجد اقصیٰ کی مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیا

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود اردن نے مسجد اقصیٰ کی مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیا

اردن (پاک صحافت) اردن نے اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں مرمتی کام پر عاید کردہ پابندی کے بعد مرمت اور بحال کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ اردن کی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید …

Read More »