Tag Archives: پی ٹی آئی

عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو فتنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، کسی پاگل اور ضدی کے …

Read More »

عمران خان کی گندی سیاست کو ملکی سیاست سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، محسن شاہنواز

محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی گندی سیاست کو ملکی سیاست سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔ محسن شاہنواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سیاست میں آلودگی پھیلائی، ان کی اس کرپشن کو اب قوم …

Read More »

سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کوئی بھی ملک میں سرمایہ کاری کے لیے تیار نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کوئی بھی ملک میں سرمایہ کاری کے لیے تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز …

Read More »

بیساکھیوں کے عادی عمران خان اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق اب بھی گارنٹیز کے منتظر ہیں

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بسااکھوبں کے عادی عمران خان اسمبلوپں کی تحلیل سے متعلق اب بھی گارنٹزہ کے منتظر  ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر عمران خان جنرل (ر) باجوہ کی  وجہ سے …

Read More »

عمران خان تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان تاریخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں۔ لوگ جانتے ہیں کہ …

Read More »

الیکشن کے لئے تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کا راستہ روکا جائے گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کا راستہ …

Read More »

اگر اسمبلیاں توڑنی ہیں تو اعلان کیوں نہیں کیا گیا؟ ایمل ولی خان نے سوال اٹھا دیا

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اگر اسمبلیاں توڑنی ہیں تو اعلان کیوں نہیں کیا گیا؟ ایمل ولی خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت اس لیے دیا …

Read More »