Tag Archives: پی ٹی آئی

صحافی کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال، قاسم سوری کے نیشنل پریس کلب میں داخلے پر پابندی

قاسم خان سوری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی سلیم صافی کے خلاف بیان دینے پر نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کے کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ نے قاسم سوری کے بیان کو آزادی صحافت …

Read More »

عمران خان کی سیاست کا محور ملک اور عوام نہیں بلکہ ذاتی مفاد ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اِنہوں نے بس تقسیم، گالم گلوچ، الزام تراشی اور کنٹینر کی سیاست کرنی ہے، لوگ اب ان کی طرز …

Read More »

عام انتخابات تو دور کی بات ضمنی الیکشن کا ماحول بھی نہیں بن رہا، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات تو دور کی بات ضمنی الیکشن کا ماحول بھی نہیں بن رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید جیسے سیاسی یتیموں کی پھلجھڑیوں اور پیشگوئیوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں۔ ملک کو اداروں …

Read More »

ثابت کر سکتا ہوں کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی معاملات مشکل ضرور ہیں لیکن کنٹرول میں ہیں، ثابت کر سکتا ہوں کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سستی سیاست کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچایا جا رہا …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفوں کی تصدیق کرنے سے صاف انکار

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف اراکین قومی اسمبلی کے اجتماعی استعفوں پر اصرار کر رہی ہے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اس معاملے پر صارف انکاری ہیں۔ اسپیکر کا کہنا ہے کہ استعفوں کی تصدیق الگ الگ ہی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وفد …

Read More »

پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کے دور میں لیا گیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کے دور میں لیا گیا ہے اور ان کا قرض ہمارے حصے میں آیا ہے، یکم اپریل کو وزارت خزانہ کہہ چکی تھی کہ آخری سہ ماہی …

Read More »

’اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور بیوروکریسی سمیت پوری اشرافیہ ملکی مسائل کی ذمہ دار ہے‘، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور بیوروکریسی سمیت پوری اشرافیہ موجودہ ملکی مسائل کی ذمہ دار ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات لاہو میں خواجہ رفیق شہید کی برسی پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے …

Read More »

ماضی کی طرح دوبارہ دہشت گردی کا قلع قمع کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی حکومت گھسا کر گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی کی طرح دوبارہ دہشت گردی کا قلع قمع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی …

Read More »