Tag Archives: پولیس

تربت میں خاتون کا خودکش حملہ، پولیس اہلکار شہید

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع تربت میں خاتون خودکش حملہ آور کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا، تربت میں خودکش حملہ کرنے والی ایک خاتون تھی۔ دھماکے میں پولیس کی ایک …

Read More »

عثمان بزدار سے پولیس یا ادارے تفتیش کریں تو وہ ساری باتیں خود بتا دیں گے، علیم خان

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو اس وقت جیل میں ہونا چاہیے، ان سے پولیس یا ادارے تفتیش کریں تو وہ ساری باتیں خود بتا دیں گے۔ ان  کا کہنا تھا کہ چاہیں تو شاہ محمود، شیریں مزاری اور …

Read More »

سمندری طوفان پبرجوائے، بدین میں ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل

سمندری طوفان

بدین (پاک صحافت) سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بدین میں زیرو پوائنٹ، گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کر لیا گیا۔ بدین کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے کہا ہے کہ تحصیل گولاڑچی میں 10 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں، ضلع بھر …

Read More »

بارودی سرنگ دھماکے میں لڑکا جاں بحق، دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

فائرنگ

میران شاہ (پاک صحافت) بارودی سرنگ دھماکے میں لڑکا جاں بحق جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے …

Read More »

جنوبی ویرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

دھماکا

وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی ویرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ دھماکے کے …

Read More »

9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔ آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی …

Read More »

توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق ضلع بونیر میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 رہنماؤں کو پناہ دینے والوں کے خلاف پہلا پرچہ کٹ …

Read More »

کچے کے ڈاکو بھارتی تربیت یافتہ اور امریکی اسلحہ سے لیس ہیں، پولیس حکام کا انکشاف

آپریشن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ کچے کے ڈاکو بھارت سے تربیت یافتہ اور جدید امریکی اسلحہ سے لیس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس حکام نے بتایا ہے کہ جو اسلحہ ڈاکوؤں کے پاس ہے وہ اسلحہ پنجاب پولیس کے پاس بھی …

Read More »

مراد سعید کی گرفتاری کا ٹاسک کے پی پولیس کو سونپ دیا گیا

مراد سعید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے کے پی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مراد سعید …

Read More »

فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد شرپسندوں کی شناخت ہوگئی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے4  ہزار 120شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک ایک ہزار 181حملہ آور گرفتار کئے جا چکے ہیں جبکہ دیگر ملزمان مفرور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے …

Read More »